ایران میں خطرناک شرح سے سزائے موت دی جارہی ہے، اقوام متحدہ
تہران (این این آئی)ایران میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے آزاد تفتیش کار نے کہاہے کہ ایران نے 2020 میں چار بچوں سمیت 250 سے زائد افراد کو سزائے موت دی جبکہ رواں سال اب تک 230 سزائے موت دی جاچکی ہیں جن میں نو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے جسے خفیہ طور… Continue 23reading ایران میں خطرناک شرح سے سزائے موت دی جارہی ہے، اقوام متحدہ


































