جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران کیخلاف پابندیوں کا مطالبہ، امریکہ کی تاریخی ناکامی

datetime 22  اگست‬‮  2020

ایران کیخلاف پابندیوں کا مطالبہ، امریکہ کی تاریخی ناکامی

نیویارک (این این آئی )نیو یارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفاتر سے ملنے والی رپورٹوں میں کہاگیا ہے کہ امریکی حکومت نے ایران کے خلاف عالمی ادارے کی ماضی میں اٹھائی جا چکی پابندیاں بحال کرنے کا جو مطالبہ کیا ہے، اس کے نتیجے میں امریکا خود ہی الگ تھلگ ہو کر رہ گیا… Continue 23reading ایران کیخلاف پابندیوں کا مطالبہ، امریکہ کی تاریخی ناکامی

اسرائیلی حکومت کی نئی بلیک میلنگ شروع

datetime 22  اگست‬‮  2020

اسرائیلی حکومت کی نئی بلیک میلنگ شروع

غرب اردن(این این آئی )فلسطینی سیکرٹری داخلہ یوسف حرب نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکام نے فلسطینیوں کے بیرون ملک سفر پرپابندی کے لیے ایک نیا ہتھکنڈہ اختیار کیا ہے اور فلسطینیوں نو مولود بچوں کے ہمراہ بیرون ملک سفر سے روکا جا رہا رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے بتایا کہ رام اللہ سے… Continue 23reading اسرائیلی حکومت کی نئی بلیک میلنگ شروع

چین، سعودی عرب نیوکلیئر تعاون پر امریکی و اسرائیلی خدشات مسترد

datetime 22  اگست‬‮  2020

چین، سعودی عرب نیوکلیئر تعاون پر امریکی و اسرائیلی خدشات مسترد

بیجنگ (این این آئی )سعودی عرب اور چین کے درمیان نیو کلیئر تعاون کے معاملے پر چینی وزارت خارجہ نے امریکی و اسرائیلی خدشات کو غیر ضروری قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ چین اور سعودی عرب کے درمیان ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری ہے اور حالیہ… Continue 23reading چین، سعودی عرب نیوکلیئر تعاون پر امریکی و اسرائیلی خدشات مسترد

میںگاندھی کی عینک پھینک دینا چاہتا تھاکیونکہ یہ مجھے کوئی فائدہ نہیں دیرہی تھی لیکن جب نیلامی کی گئی تو اس کی قیمت کیا لگی؟معمرمالک کی قسمت چمک اٹھی

datetime 22  اگست‬‮  2020

میںگاندھی کی عینک پھینک دینا چاہتا تھاکیونکہ یہ مجھے کوئی فائدہ نہیں دیرہی تھی لیکن جب نیلامی کی گئی تو اس کی قیمت کیا لگی؟معمرمالک کی قسمت چمک اٹھی

لندن (این این آئی )برطانیہ کے شہر برسٹل کی ایک نیلامی ایجنسی نے انڈیا کے بانی موہنداس کرم چند گاندھی کی عینک کو دو لاکھ 60 ہزار پانڈ ( ڈھائی کروڑ انڈین روپے) سے زیادہ میں نیلام کیا ہے۔اس عینک کو امریکہ کے ایک کلکٹر یعنی نوادرات جمع کرنے کے شوقین نے نیلامی شروع ہونے… Continue 23reading میںگاندھی کی عینک پھینک دینا چاہتا تھاکیونکہ یہ مجھے کوئی فائدہ نہیں دیرہی تھی لیکن جب نیلامی کی گئی تو اس کی قیمت کیا لگی؟معمرمالک کی قسمت چمک اٹھی

امریکیوں پر خدا کا قہر نازل 3دنوں میں آسمانی بجلی گرنے کے 11ہزار واقعات ہر طرف تباہی مچ گئی

datetime 22  اگست‬‮  2020

امریکیوں پر خدا کا قہر نازل 3دنوں میں آسمانی بجلی گرنے کے 11ہزار واقعات ہر طرف تباہی مچ گئی

واشنگٹن(آ ن لائن ) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے 24 مقامات پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 175 مکانات تباہ اور 1 لاکھ 40 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔آتش زدگی سے 3 روز میں 5… Continue 23reading امریکیوں پر خدا کا قہر نازل 3دنوں میں آسمانی بجلی گرنے کے 11ہزار واقعات ہر طرف تباہی مچ گئی

ترکی بحیرہ اسود میںقدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر دریافت کرنے میں کامیاب،طیب اردوان نے خوشخبری سنا دی

datetime 22  اگست‬‮  2020

ترکی بحیرہ اسود میںقدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر دریافت کرنے میں کامیاب،طیب اردوان نے خوشخبری سنا دی

انقرہ (اے پی پی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر دریافت کئے ہیں، ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے انہو ںنے کہا کہ گہرے سمندرمیں گیس تلاش کرنے کے دوران 320 ارب مکعب میٹر گیس دریافت ہوئی جو تاریخ کے… Continue 23reading ترکی بحیرہ اسود میںقدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر دریافت کرنے میں کامیاب،طیب اردوان نے خوشخبری سنا دی

برطانیہ تاریخی قرضے میں ڈوب گیا،حکومت کا اعتراف

datetime 22  اگست‬‮  2020

برطانیہ تاریخی قرضے میں ڈوب گیا،حکومت کا اعتراف

لندن( این این آئی) برطانوی حکومت پر قرضے کا حجم رواں برس جولائی میں پہلی مرتبہ دو ٹریلین پائونڈز سے تجاوز کر گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی سرکاری اعداد وشمارمیں بتایاگیاکہ قرض میں حالیہ اضافے کی وجہ حکومت کی طرف سے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے اخراجات میں اضافہ بنا۔ برطانیہ کورونا کی وبا سے… Continue 23reading برطانیہ تاریخی قرضے میں ڈوب گیا،حکومت کا اعتراف

سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے رقم نہیں،اہم اسلامی ملک کے وزیر خزانہ کا انتباہ

datetime 22  اگست‬‮  2020

سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے رقم نہیں،اہم اسلامی ملک کے وزیر خزانہ کا انتباہ

کویت سٹی(این این آئی)تیل کی دولت سے مالا مال خلیجی ریاست کویت کا خزانہ خالی ہوتا جارہا ہے اور اس کے وزیرخزانہ نے خبردار کیا ہے کہ نومبر میں سرکاری ملازمین کو تن خواہوں کی ادائی کے لیے سرکار کے پاس رقوم نہیں ہوں گی۔کویت کے مقامی میڈیا کے مطابق وزیر خزانہ براک الشیتان نے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے رقم نہیں،اہم اسلامی ملک کے وزیر خزانہ کا انتباہ

سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ اس قیمت پر تعلقات معمول پر لائے گا، سعودی شہزادے نے دیگر عرب ریاستوں سے بھی حیرت انگیز مطالبہ کر دیا

datetime 22  اگست‬‮  2020

سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ اس قیمت پر تعلقات معمول پر لائے گا، سعودی شہزادے نے دیگر عرب ریاستوں سے بھی حیرت انگیز مطالبہ کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ سعودی عرب اس قیمت پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے گا جب خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں آئے جس کا دارالحکومت یروشلم ہو۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہزادہ ترکی الفیصل نے بظاہر یہ بیان… Continue 23reading سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ اس قیمت پر تعلقات معمول پر لائے گا، سعودی شہزادے نے دیگر عرب ریاستوں سے بھی حیرت انگیز مطالبہ کر دیا

Page 520 of 4405
1 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 4,405