ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

دبئی کا پاکستانیوں کو ائیر پورٹ پر انٹری دینے سے انکار

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020

دبئی کا پاکستانیوں کو ائیر پورٹ پر انٹری دینے سے انکار

کراچی (نیوز ڈیسک) سینکڑوں ‘ملازمت کے متلاشیوں’ کو ویزا کی شرائط پوری نہ کرنے پر ایئرپورٹ پر داخلے سے انکار کردینے کے بعد پاکستانیوں اور بھارتیوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ سیاحوں / وزٹ ویزوں پر ملازمت کی تلاش میں دبئی جانے کے لئے پرواز نہ کریں۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading دبئی کا پاکستانیوں کو ائیر پورٹ پر انٹری دینے سے انکار

گستاخانہ خاکہ دکھانے پر استاد کے مارے جانے کے بعد کریک ڈائون،فرانس میں مسجد بند کرنے کا حکم، مسجد انتظامیہ پر حیرت انگیز الزام

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

گستاخانہ خاکہ دکھانے پر استاد کے مارے جانے کے بعد کریک ڈائون،فرانس میں مسجد بند کرنے کا حکم، مسجد انتظامیہ پر حیرت انگیز الزام

پیرس(این این آئی ) فرانس میں طلبا کو گستاخانہ خاکے دکھانے والے ٹیچر کے مارے جانے کے بعد کیے جانے والے کریک ڈائون میں ایک مسجد کو 6 ماہ کے لیے جبرا بند کردیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخانہ خاکوں پر ٹیچر… Continue 23reading گستاخانہ خاکہ دکھانے پر استاد کے مارے جانے کے بعد کریک ڈائون،فرانس میں مسجد بند کرنے کا حکم، مسجد انتظامیہ پر حیرت انگیز الزام

امریکہ میں جوبھی سربراہ بنے،اسے ایران کے سامنے گردن جھکانا ہی ہو گی، حسن روحانی کا دعویٰ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

امریکہ میں جوبھی سربراہ بنے،اسے ایران کے سامنے گردن جھکانا ہی ہو گی، حسن روحانی کا دعویٰ

تہران (آن لائن) ایرانی صدر حسن روحانی نے متحدہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں کس امیدوار کے کامیاب ہونا ہمارے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ امریکا میں جو بھی سربراہ بنے گا اسے ایران کے سامنے گردن جھکانی ہی ہوگی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران میں کابینہ اجلاس کے بعد اظہارِ… Continue 23reading امریکہ میں جوبھی سربراہ بنے،اسے ایران کے سامنے گردن جھکانا ہی ہو گی، حسن روحانی کا دعویٰ

اسرائیل دوستی میں امارات نے تمام حدیں پار کر دیں،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

اسرائیل دوستی میں امارات نے تمام حدیں پار کر دیں،تہلکہ خیز انکشافات

جنیوا (این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی شہروں میں اسرائیلی فوج کے حراستی مراکز اور نام نہاد چیک پوسٹوں کے قیام کے لیے سرمایہ کاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اماراتی قیادت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنیوا میں… Continue 23reading اسرائیل دوستی میں امارات نے تمام حدیں پار کر دیں،تہلکہ خیز انکشافات

سعودی عرب کا بائیکاٹ کیا جائے، امریکیوں نے مطالبہ کر دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

سعودی عرب کا بائیکاٹ کیا جائے، امریکیوں نے مطالبہ کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی قانون سازوں نے سعودی عرب میں آئندہ ماہ ہونے والی جی ٹوئنٹی سمٹ کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینتالیس امریکی قانون سازوں نے اصرار کیا کہ انسانی حقوق کی مبینہ پامالیوں کے تناظر میں امریکی حکومت کو آئندہ ماہ ریاض میں ہونے والی… Continue 23reading سعودی عرب کا بائیکاٹ کیا جائے، امریکیوں نے مطالبہ کر دیا

عرب ملک کے معروف بنک کا اپنے ملازمین کو دوسری شادی پر 10 ملین دینار قرض دینے کا اعلان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

عرب ملک کے معروف بنک کا اپنے ملازمین کو دوسری شادی پر 10 ملین دینار قرض دینے کا اعلان

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) دوسری شادی کرنے والوں کو عراق کے معروف بنک الرشید نے خوشخبری سنا دی، بنک نے نوٹیفکیشن میں کہاہے کہ ہر بینک ملازم کو دوسرا نکاح کرنے پر 10 ملین دینار قرض دیا جائے گا۔اس قرض کے ساتھ یہ شرط بھی رکھی گئی ہے کہ اگر جس شخص نے پہلی شادی پر… Continue 23reading عرب ملک کے معروف بنک کا اپنے ملازمین کو دوسری شادی پر 10 ملین دینار قرض دینے کا اعلان

قوم کو صبر کی تلقین کرنے والے ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنی تنخواہ بڑھا دی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

قوم کو صبر کی تلقین کرنے والے ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنی تنخواہ بڑھا دی

انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن موجودہ مشکل معاشی حالات میں قوم کو صبر کی تلقین کے ساتھ اپنی تنخواہ میں غیرمعمولی اضافہ کر دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ترکی کی پارلیمنٹ میں حکمراں جماعت آق کی طرف سے مالی سال 2021 کا مجوزہ بجٹ پیش کیا ۔ جس میں صدر… Continue 23reading قوم کو صبر کی تلقین کرنے والے ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنی تنخواہ بڑھا دی

سوپ پینے سے ایک ہی خاندان کے 9افراد ہلاک گھر میں تیارکردہ سوپ کتنے عرصے سے فریج میں رکھا تھا؟ دوران تفتیش اہم انکشافات

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

سوپ پینے سے ایک ہی خاندان کے 9افراد ہلاک گھر میں تیارکردہ سوپ کتنے عرصے سے فریج میں رکھا تھا؟ دوران تفتیش اہم انکشافات

بیجنگ (این این آئی)چین میں غیرمعیاری نوڈلز سوپ پینے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔چین کے صوبے ہیلونگجیانگ صوبے میں فریزر میں رکھا نوڈلز سوپ پینے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نوڈلز سوپ گھر پر تیار کیا گیا تھا اور ایک سال… Continue 23reading سوپ پینے سے ایک ہی خاندان کے 9افراد ہلاک گھر میں تیارکردہ سوپ کتنے عرصے سے فریج میں رکھا تھا؟ دوران تفتیش اہم انکشافات

بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے،دنیا بھر میں مذاق اور جھوٹا ترین میڈیا قرار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020

بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے،دنیا بھر میں مذاق اور جھوٹا ترین میڈیا قرار

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر بنا کر چلاتا رہا کہ کراچی میں دو فریقین کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔ اس جھوٹ پر دنیا بھر میں آج دن بھر بھارتی میڈیا کا مذاق… Continue 23reading بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے،دنیا بھر میں مذاق اور جھوٹا ترین میڈیا قرار

1 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 4,464