منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی فوج کی اعلیٰ قیادت میں پھوٹ پاکستانی سرحد پر تعینات 2 جرنیل آمنے سامنے

Indian army chief
Indian army chief
datetime 22  ستمبر‬‮  2020

بھارتی فوج کی اعلیٰ قیادت میں پھوٹ پاکستانی سرحد پر تعینات 2 جرنیل آمنے سامنے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج بھی سیاست کی راہ پر چل پڑی، اختیارات کی جنگ میں 2 تھری سٹار جرنیل آمنے سامنے آگئے، جس کے باعث بھارتی فوج کی اعلیٰ قیادت میں پھوٹ پڑ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے ساتھ ہزاروں کلومیٹر طویل سرحد پر تعینات سائوتھ ویسٹرن کمانڈ کو دو دو جرنیل چلانے… Continue 23reading بھارتی فوج کی اعلیٰ قیادت میں پھوٹ پاکستانی سرحد پر تعینات 2 جرنیل آمنے سامنے

امیرقطر کی طرف سے ایرانی سفیر کو حسن کارکردگی پر بیش قیمت تحائف

datetime 22  ستمبر‬‮  2020

امیرقطر کی طرف سے ایرانی سفیر کو حسن کارکردگی پر بیش قیمت تحائف

دوحہ (این این آئی)امیر قطر کی طرف سے دوحا میں تعینات رہنے کے بعد سبکدوش ہونے والے ایرانی سفیر کو واپسی پر بیش قیمت تحائف سے نوازا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی سفیر محمد علی سبحانی کو قطر کے امیرنے اپنے دفتر میں بلاکر انہیں تحائف سے نوازا۔ انہیں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط… Continue 23reading امیرقطر کی طرف سے ایرانی سفیر کو حسن کارکردگی پر بیش قیمت تحائف

دبئی کے پہلے بزنس گروپ نے اسرائیل میں کاروباری دفتر کھولنے کا اعلان کر دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2020

دبئی کے پہلے بزنس گروپ نے اسرائیل میں کاروباری دفتر کھولنے کا اعلان کر دیا

دبئی(آن لائن) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے متعدد اداروں نے آپس میں ایک مشترکہ معاہدے پر دستخط کر دیے ۔ اس کا مقصد فلمی صنعت کے پروڈکشن اور ٹریننگ کے شعبوں میں قریبی تعاون بھی ہو گا اور علاقائی سطح پر مل کر ایک فلم فیسٹیول کا انعقاد بھی۔ اس بارے میں ابوظہبی فلم… Continue 23reading دبئی کے پہلے بزنس گروپ نے اسرائیل میں کاروباری دفتر کھولنے کا اعلان کر دیا

امریکی پابندیاں، ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر پست ترین سطح پر چلی گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2020

امریکی پابندیاں، ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر پست ترین سطح پر چلی گئی

تہران (آن لائن) امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ریال کی قدر ڈالر کے مقابلے میں پہلی مرتبہ پست ترین سطح پر چلی گئی ۔تہران بھر میں کرنسی کے تبادلے کی دکانوں پر ایک ڈالر کم وبیش 272500 ریال میں خرید اور فروخت ہوا۔امریکہ کی ایران کے خلاف دوبارہ اقتصادی پابندیوں کے نفاذ کے نتیجے میں… Continue 23reading امریکی پابندیاں، ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر پست ترین سطح پر چلی گئی

ایک اور ملک بھی اسرائیل کا ہم نوا بن گیا، بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2020

ایک اور ملک بھی اسرائیل کا ہم نوا بن گیا، بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ

ٹیگو سیگلپا(آن لائن) ہنڈوراس نے بھی بیت المقدس میںسفارت خانہ کا عندیہ دیدیا۔ صدر جووان اورلینڈو ہرنانڈیز اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ان کا ملک مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ٹویٹ میں انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ اگر کرونا کی وبا نے اجازت دی تو… Continue 23reading ایک اور ملک بھی اسرائیل کا ہم نوا بن گیا، بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ

ہنگامی لینڈنگ کے دوران مسافر بردار طیارہ تباہ، طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

ہنگامی لینڈنگ کے دوران مسافر بردار طیارہ تباہ، طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

ٹیکساس(این این آئی)امریکا میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹیکساس کے ہل ٹاپ لیکس ایئرپورٹ پر ایک انجن والا طیارے کو انجن میں خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تھی تاہم اس دوران… Continue 23reading ہنگامی لینڈنگ کے دوران مسافر بردار طیارہ تباہ، طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

عمرہ و زیارت کے خواہشمند تیاری کر لیں، سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو خوشخبری سنا دی

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

عمرہ و زیارت کے خواہشمند تیاری کر لیں، سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو خوشخبری سنا دی

جدہ (آن لائن) سعودی وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر صالح بینتین نے آ ئندہ مرحلے میں عمرہ و زیارت کے مرحلہ وار بحالی کا اعلان کردیا ہے۔وہ پیر کو عمرہ پروگرام کو یادگار اور آسان تر بنانے سے متعلق عمرہ فورم میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزیر حج وعمرہ نے کہا… Continue 23reading عمرہ و زیارت کے خواہشمند تیاری کر لیں، سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو خوشخبری سنا دی

ٹرمپ کو زہریلا مواد کس نے بھیجا؟ بڑی گرفتاری عمل میں آگئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

ٹرمپ کو زہریلا مواد کس نے بھیجا؟ بڑی گرفتاری عمل میں آگئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبینہ طور پر ایک زہر آلود خط بھیجنے والی خاتون کو کینیڈیائی سرحد پر گرفتار کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرحدی حکام نے ایک خاتون کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ کینیڈا سے امریکا میں داخل ہونے کی کوشش کررہی تھیں۔ انہوں نے مبینہ طور پر ریسین نامی… Continue 23reading ٹرمپ کو زہریلا مواد کس نے بھیجا؟ بڑی گرفتاری عمل میں آگئی

دبئی کے الحبتور گروپ کا اسرائیل میں اپنا کاروباری دفتر کھولنے کا اعلان

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

دبئی کے الحبتور گروپ کا اسرائیل میں اپنا کاروباری دفتر کھولنے کا اعلان

دبئی (این این آئی )دبئی سے تعلق رکھنے والا الحبتور گروپ اسرائیل میں اپنا نمایندہ دفتر کھولے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس گروپ نے ایک بیان میں اسرائیل میں اپنی کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کی اطلاع دی ۔ الحبتور خاندان کا ملکیتی یہ گروپ ہوٹلوں ، تعمیرات فرموں، تعلیم اور آٹو موبائل کے شعبوں میں کام… Continue 23reading دبئی کے الحبتور گروپ کا اسرائیل میں اپنا کاروباری دفتر کھولنے کا اعلان

Page 512 of 4434
1 503 504 505 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 4,434