فرانسیسی صدرنے جو کہا ٹھیک کہا متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے بیان نے مسلم ممالک میں آگ لگا دی
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کے وزیر خارجہ انور قرقاش نے مسلمانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے موقف کو قبول کریں جس میں انہوں نے مغربی معاشروں میں انضمام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔فرانسیسی صدر مغرب میں موجود مسلمانوں کو الگ تھلگ نہیں کرنا چاہتے اوروہ بالکل… Continue 23reading فرانسیسی صدرنے جو کہا ٹھیک کہا متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے بیان نے مسلم ممالک میں آگ لگا دی