متحدہ عرب امارات میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل 13 اپریل کو پہلا روزہ ہوگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے بروز منگل پہلا روزہ ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے سرکاری اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے اوربروز منگل کو پہلا روزہ ہو گا ۔ دوسری… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل 13 اپریل کو پہلا روزہ ہوگیا




























