سال میں پانچویں مرتبہ چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی فلکیاتی سوسائٹی نے بتایا ہے کہ آٹھ نومبر کوچاند خانہ کعبہ کے عین اوپر دکھائی دیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئر ماجد ابوزہرہ نے کہا تھا کہ 8 نومبر کی صبح سورج طلوع ہونے سے قبل چاند کعبہ شریف کے عین اوپر دکھائی دیا۔انہوں… Continue 23reading سال میں پانچویں مرتبہ چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر