پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ترکی کی اشیاء استعمال نہ کریں، سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو ہدایات

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

ترکی کی اشیاء استعمال نہ کریں، سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو ہدایات

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے ترک صدر رجب طیب اردگان کے حالیہ متنازع بیان کے بعد اپنے شہریوں کو ترک اشیا کی بائیکاٹ کی ہدایت کردی۔واضح رہے کہ ترک صدر نے کہا تھا کہ کچھ خلیجی ممالک خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والی پالیسیوں پر گامزن ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے… Continue 23reading ترکی کی اشیاء استعمال نہ کریں، سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو ہدایات

میونخ سکیورٹی کانفرنس، دعوت نامے احتیاط سے کھولیں کیونکہ ۔۔۔شرکا کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

میونخ سکیورٹی کانفرنس، دعوت نامے احتیاط سے کھولیں کیونکہ ۔۔۔شرکا کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا گیا

میونخ (این این آئی)جرمن شہر میونخ کی سالانہ سکیورٹی کانفرنس عالمی سطح پر سلامتی سے متعلق اپنی نوعیت کا انتہائی اہم اجتماع ہوتا ہے لیکن ایسی آئندہ کانفرنس سے متعلق نامعلوم مجرموں نے کئی شخصیات کو خطرناک دعوت نامے بھیجنا شروع کر دیے ہیں۔جنوبی جرمن صوبے باویریا کے دارالحکومت میونخ سے  ملنے والی رپورٹوں کے… Continue 23reading میونخ سکیورٹی کانفرنس، دعوت نامے احتیاط سے کھولیں کیونکہ ۔۔۔شرکا کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا گیا

بھارتی طیارہ گر کر تباہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

بھارتی طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی بحریہ کا بغیر انجن طیارہ کریش ہو گیا جس میں سوار دو نیوی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلائیڈر طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ کیرالہ میں کوچی کے مقام پر گر کر تباہ ہوا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق حادثہ بھارت کے مقامی وقت صبح… Continue 23reading بھارتی طیارہ گر کر تباہ

آذربائیجان نے آرمینیا کا جنگ بندی اعلان مسترد کر دیا شہر استپاناکرت پر چڑھائی کر دی ،شدید لڑائی جاری اقوام متحدہ میدان میں کود پڑا ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

آذربائیجان نے آرمینیا کا جنگ بندی اعلان مسترد کر دیا شہر استپاناکرت پر چڑھائی کر دی ،شدید لڑائی جاری اقوام متحدہ میدان میں کود پڑا ، بڑا اعلان کر دیا

باکو(مانیٹرنگ ڈیسک ) روس اور فرانس کی جنگ بندی کی کوششیں ابھی تک کارگر ثابت نہ ہو سکیں، آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے، آذری فورسز نے فوجی اعتبار سے اہم گاؤں سمیت کئی علاقوں پر قبضہ کر لیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آذربائیجان کے صدر نے کہا ہے… Continue 23reading آذربائیجان نے آرمینیا کا جنگ بندی اعلان مسترد کر دیا شہر استپاناکرت پر چڑھائی کر دی ،شدید لڑائی جاری اقوام متحدہ میدان میں کود پڑا ، بڑا اعلان کر دیا

کرونا وائرس کے اثرات سعودی عرب سے پاکستانیوں سمیت 2لاکھ 84ہزار غیر ملکی نوکریوں سے فارغ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

کرونا وائرس کے اثرات سعودی عرب سے پاکستانیوں سمیت 2لاکھ 84ہزار غیر ملکی نوکریوں سے فارغ

ریاض(اے پی پی)سعودی عرب میں سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے دوران ملازمت سے فارغ ہونے والے سعودیوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ دو لاکھ 84 ہزار سے زیادہ غیر ملکیوں کو ملازمتیں چھوڑنا پڑی ہیں۔ سعودی عرب میں محکمہ شماریات نے نئی رپورٹ میں بتایا ہے… Continue 23reading کرونا وائرس کے اثرات سعودی عرب سے پاکستانیوں سمیت 2لاکھ 84ہزار غیر ملکی نوکریوں سے فارغ

اگلے 48گھنٹے انتہائی اہم ڈونلڈ ٹرمپ کا ہسپتال سے ویڈیو بیان سامنے آگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

اگلے 48گھنٹے انتہائی اہم ڈونلڈ ٹرمپ کا ہسپتال سے ویڈیو بیان سامنے آگیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی صحت فی الحال بہتر ہے مگر آنے والے دن آزمائش کے ہیں۔ صدر ٹرمپ اس وقت واشنگٹن میں والٹر ریڈ ملٹری میڈیکل سنٹر میں زیر علاج ہیں۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ وہ جلد ہی اسپتال… Continue 23reading اگلے 48گھنٹے انتہائی اہم ڈونلڈ ٹرمپ کا ہسپتال سے ویڈیو بیان سامنے آگیا

ایرانی فضائی حدود کیوں استعمال کی؟ امریکہ نے ایمریٹس ائیر پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

ایرانی فضائی حدود کیوں استعمال کی؟ امریکہ نے ایمریٹس ائیر پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

واشنگٹن، دبئی ( آن لائن )امریکا نے متحدہ عرب امارات کی سرکاری ائیر لائن ایمریٹس ائیر پر 4 لاکھ ڈالرز کا بھاری جرمانہ عائد کر دیاامریکا کے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے شدید سیاسی اختلافات کے دوران ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے پر ایمریٹس ائیر لائن پر جرمانہ عائد کیا گیا لیکن ساتھ ہی یہ… Continue 23reading ایرانی فضائی حدود کیوں استعمال کی؟ امریکہ نے ایمریٹس ائیر پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

فلسطینی قوم اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوںکیلئے آواز بلند کرنے پر فخر ہے ،ممکن ہے عثمانی مزاحمت کا دور پھرزندہ ہوجائے، ترک صدرکا اہم اعلان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

فلسطینی قوم اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوںکیلئے آواز بلند کرنے پر فخر ہے ،ممکن ہے عثمانی مزاحمت کا دور پھرزندہ ہوجائے، ترک صدرکا اہم اعلان

انقرہ (این این آئی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے عالمی فورمز پر فلسطینی قوم اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوںکیلئے آواز بلند کرنے پر فخر ہے ۔ترک پارلیمنٹ کے 27 ویں سیشن پر پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم کے حقوق کیلئے ہر… Continue 23reading فلسطینی قوم اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوںکیلئے آواز بلند کرنے پر فخر ہے ،ممکن ہے عثمانی مزاحمت کا دور پھرزندہ ہوجائے، ترک صدرکا اہم اعلان

7 ماہ بعد عمرہ شروع، حرم کعبہ کے دروازے کھل گئے،لبیک اللہم لبیک کی صدائیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

7 ماہ بعد عمرہ شروع، حرم کعبہ کے دروازے کھل گئے،لبیک اللہم لبیک کی صدائیں

مکہ مکرمہ،مدینہ منورہ(آن لائن) 7 ماہ کی عارضی معطلی کے بعد آج سے محدود عمرہ شروع ہو گیا۔ حرم کعبہ کے درودیوار لبیک اللہم لبیک کی صدائوں سے گونج اٹھے۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ ایک لاکھ 8 ہزار سے زیادہ عمرہ اجازت نامے جاری کر دیے گئے۔ 42 ہزار 873 سعودی… Continue 23reading 7 ماہ بعد عمرہ شروع، حرم کعبہ کے دروازے کھل گئے،لبیک اللہم لبیک کی صدائیں

Page 499 of 4433
1 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 508 4,433