جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

افغان دارلحکومت کابل میں دستی بم سے دھماکا، دوافراد زخمی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھم زنگ اسکوائر کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے بتایاکہ دھم زنگ اسکوائر کے قریب کار پر دستی بم پھینکا گیا ۔افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان

کا یہ بھی کہنا تھا کہ دھم زنگ اسکوائر کے قریب ہونے والے دستی بم کے دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ۔دھماکے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جنہوں نے امدادی کام انجام دیتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…