جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کوئی قاری،کوئی نغمہ گو، کوئی خوش نویس، کوئی آ رٹسٹ ،4 نابینا بہن بھائی معاشرے کیلئے مثال بن گئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

کوئی قاری،کوئی نغمہ گو، کوئی خوش نویس، کوئی آ رٹسٹ ،4 نابینا بہن بھائی معاشرے کیلئے مثال بن گئے

جدہ (آن لائن)سعودی شہری نے اپنے چار نابینا بچوں کو کچھ کر دکھانے کے جذبے سے سرشار کرکے معاشرے کے لیے مثال بنا دیا۔ محمد العبد الھادی نے بتایا کہ میرے گھر میں سب سے پہلے بیٹی منیرہ نے جنم لیا جو نابینا پیدا ہوئی، پھرعبدالھادی بھی نابینا پیدا ہوئے۔اس کے بعد ریم پیدا ہوئیں… Continue 23reading کوئی قاری،کوئی نغمہ گو، کوئی خوش نویس، کوئی آ رٹسٹ ،4 نابینا بہن بھائی معاشرے کیلئے مثال بن گئے

بھارت کا ہائپر سونک ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ ، اس ٹیکنالوجی کے حامل ممالک میں کتنے نمبر پر پہنچ گیا؟ جانئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

بھارت کا ہائپر سونک ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ ، اس ٹیکنالوجی کے حامل ممالک میں کتنے نمبر پر پہنچ گیا؟ جانئے

نئی دہلی( آن لائن )بھارت ہائپر سونک ٹیکنالوجی کا حاصل کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا ۔ انڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی طرف سے ہائپر سونک ٹیکنالوجی کا تجربہ اگنی میزائل بوسٹر کو استعمال کرتے ہوئے پیر کی صبح 11بجکر3منٹ پر اے پی جے عبدالکلام ٹیسٹنگ رینج میں کیا گیا… Continue 23reading بھارت کا ہائپر سونک ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ ، اس ٹیکنالوجی کے حامل ممالک میں کتنے نمبر پر پہنچ گیا؟ جانئے

سمندری طوفان “ہائی شن” جاپان کے بعد جنوبی کوریا پہنچ گیا،لاکھوں افراد کی نقل مکانی، طوفان کی شدت میں اضافہ، جکھڑوں کی رفتار 288 کلومیٹر فی گھنٹہ پہنچنے کی پیشگوئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

سمندری طوفان “ہائی شن” جاپان کے بعد جنوبی کوریا پہنچ گیا،لاکھوں افراد کی نقل مکانی، طوفان کی شدت میں اضافہ، جکھڑوں کی رفتار 288 کلومیٹر فی گھنٹہ پہنچنے کی پیشگوئی

سیول ( آن لائن )سمندری طوفان “ہائی شن” جاپان کے بعد جنوبی کوریا پہنچ گیا،لاکھوں افراد کی نقل مکانی سمندری طوفان ہائی شین جاپان کے ساحلوں سے ٹکرانے کے بعد اب جنوبی کوریا تک پہنچ گیا ہے جاپان کے جنوب مغربی علاقے کیوشو میں سمندری طوفان کے باعث 80 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ… Continue 23reading سمندری طوفان “ہائی شن” جاپان کے بعد جنوبی کوریا پہنچ گیا،لاکھوں افراد کی نقل مکانی، طوفان کی شدت میں اضافہ، جکھڑوں کی رفتار 288 کلومیٹر فی گھنٹہ پہنچنے کی پیشگوئی

صدر ٹرمپ کا شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ، سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار، دو ٹوک جواب

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

صدر ٹرمپ کا شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ، سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار، دو ٹوک جواب

ریاض (آن لائن) متحدہ عرب امارات، اسرائیل سے امن معاہدے کے بعد سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں اسرائیل، فلسطین تنازع پر بات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی صورت حال، امن مساعی قضیہ فلسطین کے منصفانہ اور فلسطین،… Continue 23reading صدر ٹرمپ کا شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ، سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار، دو ٹوک جواب

ابو ظہبی اور تل ابیب تہران کو بہت بڑا خطرہ سمجھتے ہیں، امارات، اسرائیل معاہدہ ایران کے خلاف مفادات کے لئے کیا گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

ابو ظہبی اور تل ابیب تہران کو بہت بڑا خطرہ سمجھتے ہیں، امارات، اسرائیل معاہدہ ایران کے خلاف مفادات کے لئے کیا گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان طے پایا معاہدہ ابراہیم خطے اور مشرق وسطی میں امریکی مفادات کے تحفظ اور ایران کے خلاف محاذ مضبوط کرنے کے لیے کیا گیا۔ پومپیو نے امریکی ٹی وی کودئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ابو… Continue 23reading ابو ظہبی اور تل ابیب تہران کو بہت بڑا خطرہ سمجھتے ہیں، امارات، اسرائیل معاہدہ ایران کے خلاف مفادات کے لئے کیا گیا

کرونا کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کو دوبارہ بند کرنے کی اسرائیلی اسکیم

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

کرونا کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کو دوبارہ بند کرنے کی اسرائیلی اسکیم

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے بیت المقدس میں کرونا وائرس دوبارہ پھیلنے کی آڑ میں مسجد اقصی کو ایک بار پھر فلسطینی نمازیوں کے لیے بند کرنے پرغور شروع کیا ہے۔ عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق اسرائیلی قومی سلامتی کمیٹی میں… Continue 23reading کرونا کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کو دوبارہ بند کرنے کی اسرائیلی اسکیم

ماہ اگست میں مسجد اقصیٰ اور مسجد ابراہیمی اسرائیل کے زیر عتاب، اگست میں مسجد ابراہیمی میں 50 بار اذان اور نماز ادا نہیں کی جا سکی

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

ماہ اگست میں مسجد اقصیٰ اور مسجد ابراہیمی اسرائیل کے زیر عتاب، اگست میں مسجد ابراہیمی میں 50 بار اذان اور نماز ادا نہیں کی جا سکی

الخلیل(این این آئی)قابض صہیونی حکام کی طرف سے غرب اردن کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں نمازوں کی ادائیگی اور اذان پر پابندی کا اشتعال انگیزی سلسلہ جاری ہے۔ اگست 2020 میں مسجد ابراہیمی 50 بار اذان سے محروم رہی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا… Continue 23reading ماہ اگست میں مسجد اقصیٰ اور مسجد ابراہیمی اسرائیل کے زیر عتاب، اگست میں مسجد ابراہیمی میں 50 بار اذان اور نماز ادا نہیں کی جا سکی

چین کی فضائیہ ایک بڑے خطرے کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے چینی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی تعداد 2500 تک پہنچ چکی ہے،‎ پینٹا گون کی ر پورٹ نے امریکا اور یورپ میں تہلکہ مچا دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

چین کی فضائیہ ایک بڑے خطرے کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے چینی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی تعداد 2500 تک پہنچ چکی ہے،‎ پینٹا گون کی ر پورٹ نے امریکا اور یورپ میں تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن (این این آئی)جدید حملہ آور ڈرون طیارے، فِفتھ جنریشن کے لڑاکا طیارے، دوبارہ تشکیل دیے گئے کارگو طیارے اور روسی ساختہ فضائی دفاعی نظام، یہ تمام چیزیں چینی فضائیہ کو زیادہ مہلک بنا رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان)کی ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا کہ… Continue 23reading چین کی فضائیہ ایک بڑے خطرے کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے چینی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی تعداد 2500 تک پہنچ چکی ہے،‎ پینٹا گون کی ر پورٹ نے امریکا اور یورپ میں تہلکہ مچا دیا

کوسوو کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر ترکی نےدھماکہ خیز پیغام جاری کر دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

کوسوو کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر ترکی نےدھماکہ خیز پیغام جاری کر دیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) کوسوو کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور بیت المقدس میں سفارتخانہ قائم کرنے کے فیصلے کو مایوس کن ۔قومی موقرنامے کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کوسووحکام کی طرف سے ایسے بین الاقوامی قوانین کی کھُلی خلاف ورزی پر مبنی فیصلے کا سوچا جانا ہی مایوس کن… Continue 23reading کوسوو کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر ترکی نےدھماکہ خیز پیغام جاری کر دیا

Page 494 of 4404
1 485 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 4,404