جوبائیڈن کا ہیلری کلنٹن کو اہم عہدہ دینے پر غور، پس پردہ نئی انتظامیہ اور عہدیداران کے تقرر کے حوالے سے بات چیت جاری
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے ریپبلکن پارٹی کے سینئر قانون ساز ارکان پر زور دیاہے کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اقتدار کی سرکاری منتقلی روکنے کی کوشش جاری رکھنے کے باوجود بائیڈن کو خفیہ بریفنگز حاصل کرنے کی اجازت دیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن نے… Continue 23reading جوبائیڈن کا ہیلری کلنٹن کو اہم عہدہ دینے پر غور، پس پردہ نئی انتظامیہ اور عہدیداران کے تقرر کے حوالے سے بات چیت جاری