بھارت کی لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی ،امریکی جریدے کا انکشاف
نیویارک (آن لائن) امریکی جریدے نے دعوی کیا ہے کہ نریندر مودی سرکار میں بھارتی ناکامیوں کی طویل فہرست میں لداخ میں شکست بھی شامل ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جریدے فارن پالیسی میگزین نے لکھا ہے کہ بھارت لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپا ہوا۔ جبکہ بھارت چینی فوج کو پیچھے… Continue 23reading بھارت کی لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی ،امریکی جریدے کا انکشاف