جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات نے کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کابل میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں ایک بار پھر پرچم لہرا دیا گیا اور سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا

ہے۔انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور افغانستان کے درمیان اچھے تعلقات ہیں جنہیں مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔خیال رہے کہ طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد کئی ممالک نے اپنے سفارتخانے بند کردیے تھے تاہم پاکستان، روس اور چین کے سفارتخانے معمول کے مطابق کام کرتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…