تنقید سے بچنے کیلئے آزادی اظہار پر پابندیاں ،دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت کا حقیقی چہرہ پھر سامنے آگیا
ممبئی ( آن لائن )دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعوے دار بھارت کا حقیقی چہرہ ایک بار پھر سامنے آگیا ہے۔ مودی سرکار تنقید سے بچنے کے لیے آزادی اظہار پر پابندیاں لگانا شروع کردی ہیں۔بھارتی حکومت نے ممبئی لٹریچر فیسٹیول کے آن لائن ایونٹ پر اچانک پابندی عائد کردی۔ امریکی دانشورنوم چومسکی… Continue 23reading تنقید سے بچنے کیلئے آزادی اظہار پر پابندیاں ،دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت کا حقیقی چہرہ پھر سامنے آگیا