جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

عرب امارات میںچھ ماہ بعد کورونا کے 1800نئے مریض

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے چھ ماہ کے بعد پہلی مرتبہ کروناوائرس کے سب سے زیادہ یومیہ کیسوں کی اطلاع دی ہے اور ملک میں گذشتہ 24 گھنٹے میں اس مہلک وائرس کے 1800 سے زیادہ کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارتِ صحت نے یواے ای میں کووِڈ19کے1803 نئے کیسوں کی

تصدیق کی۔پہلے سے اس وائرس کا شکار 618 مریض صحت یاب جبکہ دو مریض وفات پا گئے ۔وزارت صحت نے یہ واضح نہیں کیا کہ آیا نئے مریضوں میں اومیکرون کا بھی کوئی کیس ہے،اس نے یکم دسمبرکو دنیا میں تیزی سے پھیلنے والی وائرس کی اس متعدی قسم کے پہلے کیس کی تشخیص کی اطلاع دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…