جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹوئٹر نے ٹرمپ  کو بڑا دھچکا دیدیا  گمراہ کن ٹوئٹس پر وارننگ لیبل لگا دی

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

ٹوئٹر نے ٹرمپ  کو بڑا دھچکا دیدیا  گمراہ کن ٹوئٹس پر وارننگ لیبل لگا دی

واشنگٹن(این این آئی )سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹس پر وارننگ لیبلز لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پوسٹ میل-ان ووٹنگ سے متعلق ان کی معلومات گمراہ کن ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا تھا کہ رواں برس بڑے پیمانے پر نئے اور غیرمتوقع بیلٹس… Continue 23reading ٹوئٹر نے ٹرمپ  کو بڑا دھچکا دیدیا  گمراہ کن ٹوئٹس پر وارننگ لیبل لگا دی

قطر بھی اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کیلئے تیار۔۔امریکا نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

قطر بھی اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کیلئے تیار۔۔امریکا نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکام نے کہاہے کہ اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے سے متعلق قطر کی طرف مثبت ردعمل سامنے آیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خلیجی امور کے لیے امریکی نائب معاون وزیر خارجہ نے انکشاف کیا کہ قطر نے اسرائیل کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading قطر بھی اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کیلئے تیار۔۔امریکا نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

وہ ملک جس میں کرونا  وائرس  کی دوسری لہر نے سر اٹھا لیا ، صورتحال بے قابو ہو گئیایک دن میں کتنے مریض سامنے آگئے ؟ عالمی ماہرین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی 

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

وہ ملک جس میں کرونا  وائرس  کی دوسری لہر نے سر اٹھا لیا ، صورتحال بے قابو ہو گئیایک دن میں کتنے مریض سامنے آگئے ؟ عالمی ماہرین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی 

پیرس (این این آئی)فرانس میں کورونا وائرس کے ریکارڈ نئے کیسز سامنے آگئے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 10 ہزار 593 افراد میں بیماری کی تشخیص ہوگئی۔ حکومت کے فیصلے کے بعد ملک میں کورونا ٹیسٹ مفت کئے جارہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس کی ابتدا کے بعد سے اب تک سب… Continue 23reading وہ ملک جس میں کرونا  وائرس  کی دوسری لہر نے سر اٹھا لیا ، صورتحال بے قابو ہو گئیایک دن میں کتنے مریض سامنے آگئے ؟ عالمی ماہرین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی 

دبئی حکومت نے ائیر انڈیا ایکسپریس کی پروازوں پر پابندی لگا دی

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

دبئی حکومت نے ائیر انڈیا ایکسپریس کی پروازوں پر پابندی لگا دی

دبئی( آن لائن )دبئی کی حکومت نے ایئر انڈیاایکسپریس کی پروازوں پر 15 روز کی پابندی لگا دی ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت لیا گیا جب بھارت کی قومی ایئر لائن کی بھارت سے دبئی آنے والی دو مختلف پروازوں کے 2 مسافروں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا۔ جس کے بعد ایئر… Continue 23reading دبئی حکومت نے ائیر انڈیا ایکسپریس کی پروازوں پر پابندی لگا دی

ایران دُنیا بھر میں سب سے زیادہ آئل اور گیس دریافت کرنے والا پہلا ملک بن گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

ایران دُنیا بھر میں سب سے زیادہ آئل اور گیس دریافت کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نیشنل آئل کمپنی نے 2019کے دوران آئل اور گیس کے حجم کی دریافت کے شعبے میں 4.973 بلین بیرل مائع ہائیڈرو کاربن کی دریافت سے قومی اور بین الاقوامی تیل کمپنیوں میں پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار نیشنل آئل کمپنی کے ڈائریکٹر برائے دریافت کے… Continue 23reading ایران دُنیا بھر میں سب سے زیادہ آئل اور گیس دریافت کرنے والا پہلا ملک بن گیا

پاکستان کے بعد ایک اور اسلامی ملک میں  خواتین کی بے حرمتی کے ملزمان  کو نامرد بنانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

پاکستان کے بعد ایک اور اسلامی ملک میں  خواتین کی بے حرمتی کے ملزمان  کو نامرد بنانے کا فیصلہ کر لیا

کڈونا( آن لائن )پاکستان کے بعد ایک اور اسلامی ملک میں آبرو ریزی  کے ملزمان کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ ہو گیا۔ نائیجریا کی ریاست کڈونا میں بچوں آبروریزی  کے مرتکب افراد کو موت کی سزا جبکہ خواتین کو  آبروریزی کا نشانہ بنانے والے افراد کو نامرد بنا دیا جائے گا، گورنر نے قانون… Continue 23reading پاکستان کے بعد ایک اور اسلامی ملک میں  خواتین کی بے حرمتی کے ملزمان  کو نامرد بنانے کا فیصلہ کر لیا

کورونا کے مرکز ووہان سے 8 ماہ کے بعد بین الاقوامی پروازوں کا آغاز

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

کورونا کے مرکز ووہان سے 8 ماہ کے بعد بین الاقوامی پروازوں کا آغاز

اسلام آباد (این این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے مرکز سمجھے جانے والے چینی شہر ووہان سے بین الاقوامی پروازوں کا دوبارہ آغاز کردیا گیا۔واضح رہے کہ مبینہ طور پر چینی شہر ووہان سے گذشتہ سال کے آخر میں پھیلنے والا کورونا وائرس پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے اور اب تک… Continue 23reading کورونا کے مرکز ووہان سے 8 ماہ کے بعد بین الاقوامی پروازوں کا آغاز

مسجد اقصیٰ کو بند کر دیا گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

مسجد اقصیٰ کو بند کر دیا گیا

بیت المقدس(آن لائن)فلسطین میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث مسجد اقصیٰ کو تین ہفتوں کے لیے بند کردیا گیا۔بیت المقدس کی انتظامیہ اور مسجد اقصیٰ کی وقف اتھارٹی نے محکمہ صحت کے عہدیداروں کے ساتھ ہنگامی اجلاس کے بعد یہ اعلان کیا ہے۔مشرقی یروشلم کے اسلامک وقف بورڈ نے کہا ہے کہ… Continue 23reading مسجد اقصیٰ کو بند کر دیا گیا

ان افراد کو کویت واپس آنے کی اجازت نہیں ہو گی،کویتی وزارت داخلہ کا اہم اعلان

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

ان افراد کو کویت واپس آنے کی اجازت نہیں ہو گی،کویتی وزارت داخلہ کا اہم اعلان

کویت سٹی (آن لائن) بیرون ملک رہ جانے والے ایک لاکھ 27 ہزار اقامہ ہولڈر غیر ملکیوں کو کویت واپس آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کویتی وزارت داخلہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ ’کورونا وائرس کے باعث بیرون ملک پھنس جانے والے وہ غیر ملکی جنہوں نے مہلت کے دوران اپنے اقاموں کی آن… Continue 23reading ان افراد کو کویت واپس آنے کی اجازت نہیں ہو گی،کویتی وزارت داخلہ کا اہم اعلان

Page 487 of 4405
1 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 4,405