بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یاسمین ڈار پہلی پاکستانی مسلم خاتون مانچسٹر کی لارڈ میئر منتخب

datetime 18  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر(این این آئی)یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ مئیر منتخب ہوگئیں۔

یاسمین ڈار کے خلاف کسی نے ووٹ نہیں ڈالا۔یاسمین ڈار کا کہنا تھا کہ وہ مانچسٹر میں دوسروں کو بااختیار بنائیں گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان نژاد کونسلر یاسمین ڈار ڈونکاسٹر میں پیدا ہوئیں لیکن ان کی پرورش مانچسٹر میں ہوئی ہے۔دوسری جانب کونسلر اختر زمان بولٹن سٹی کونسل کے ڈپٹی لیڈر منتخب ہوگئے، اختر زمان کا تعلق ضلع گجرات سے ہے۔کونسلر راجہ محمد ایوب خان میئر آف بولٹن منتخب ہوئے، کونسلر ایوب خان کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلہ سے ہے۔ادھر کونسلر حاجی محمد فیاض نے چرویل ڈسٹرکٹ کونسل بانمبری آکسفورڈ کے میئر کا حلف اٹھا لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…