پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں

برلن (آن لائن )جرمنی اور ٍیورپ میں موسم گرما کا وقت گزشتہ شب رات تین بجے ختم ہو گیا اور گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر کے سٍینٹرل یورپین ٹائم یا سی ای ٹی پر واپس کر دی گئیں۔ اس طرح گزشتہ شب ایک گھنٹہ طویل رہی۔ وقت کی اس تبدیلی کا مقصد دن کی روشنی… Continue 23reading گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں

امریکہ اسرائیل اتفاق، متحدہ عرب امارات کو خطرناک جنگی ہتھیاردینے کی اجازت

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

امریکہ اسرائیل اتفاق، متحدہ عرب امارات کو خطرناک جنگی ہتھیاردینے کی اجازت

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع بینی گانٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات کو امریکا کے مخصوص ہتھیارمتحدہ عرب امارات کو فروخت کرنے کی مخالفت نہیں کرے گا۔ ان ہتھیاروں میں امریکا کے ایف 35طیارے بھی شامل ہیں جو اسرائیل کے تحفظات کی… Continue 23reading امریکہ اسرائیل اتفاق، متحدہ عرب امارات کو خطرناک جنگی ہتھیاردینے کی اجازت

فائیو سٹار ہوٹل پر چھاپہ، مشہور اداکارہ جسم فروشی کرتی پکڑی گئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

فائیو سٹار ہوٹل پر چھاپہ، مشہور اداکارہ جسم فروشی کرتی پکڑی گئی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے ایک فائیو سٹار ہوٹل پر چھاپہ مارا گیا، جہاں پر ایک بالی ووڈ اداکارہ سمیت 3 خواتین کو جسم فروشی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی چینل کی رپورٹ کے مطابق گورے گاؤں میں واقع ایک فائیو سٹار ہوٹل میں جسم فروشی کی اطلاع پر… Continue 23reading فائیو سٹار ہوٹل پر چھاپہ، مشہور اداکارہ جسم فروشی کرتی پکڑی گئی

اسرائیل کو تسلیم کرنے پر سوڈان کے حالات کشیدہ نئی خانہ جنگی کا خدشہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

اسرائیل کو تسلیم کرنے پر سوڈان کے حالات کشیدہ نئی خانہ جنگی کا خدشہ

خرطوم(این این آئی )اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے بعد سے سوڈان کے حالات کشیدگی کی طرف بڑھنے لگے، اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی فیصلہ مسترد کردیا، ایران اور فلسطینی جماعتوں نے بھی سوڈان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ کیا جو… Continue 23reading اسرائیل کو تسلیم کرنے پر سوڈان کے حالات کشیدہ نئی خانہ جنگی کا خدشہ

بیٹی کی شادی پر ساڑھے10 ارب روپے خرچ کرنے والا معروف بھارتی تاجر دیوالیہ قرار،130 ملین پانڈز کا مقروض

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

بیٹی کی شادی پر ساڑھے10 ارب روپے خرچ کرنے والا معروف بھارتی تاجر دیوالیہ قرار،130 ملین پانڈز کا مقروض

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے اسٹیل کِنگ کہلانے والے لکشمی مِتل کے بھائی اور لندن کے معروف بھارتی نژاد تاجر پرمود متل دیوالیہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لندن کی ایک عدالت نے پرمود متل کو دیوالیہ قرار دیا ہے جب کہ وہ 130 ملین برطانوی پانڈز کے مقروض بھی ہیں۔ خیال رہے کہ دیوالیہ ہونے… Continue 23reading بیٹی کی شادی پر ساڑھے10 ارب روپے خرچ کرنے والا معروف بھارتی تاجر دیوالیہ قرار،130 ملین پانڈز کا مقروض

فقیرکے مرنے کے بعد ملنے والی رقم گننے میں 8گھنٹے لگ گئے برآمد کی گئی بوری اور بیگ میں کتنی مالیت کی رقم موجود تھی، پولیس بھی چکرا گئی ‎

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

فقیرکے مرنے کے بعد ملنے والی رقم گننے میں 8گھنٹے لگ گئے برآمد کی گئی بوری اور بیگ میں کتنی مالیت کی رقم موجود تھی، پولیس بھی چکرا گئی ‎

ممبئی (این این آئی )ممبئی کے ایک ریلوے اسٹیشن پر دو روز قبل ٹرین کی ٹکر سے ہلاک ہونے والے بھکاری کی موت کے بعد پولیس کو اس بھکاری برآمد کی گئی کی جھونپڑی سے ملنے والے بوری اور بیگ میں سکے اور نوٹوں پر مشتمل 2 لاکھ مالیت کی رقم موجود تھی جس کی… Continue 23reading فقیرکے مرنے کے بعد ملنے والی رقم گننے میں 8گھنٹے لگ گئے برآمد کی گئی بوری اور بیگ میں کتنی مالیت کی رقم موجود تھی، پولیس بھی چکرا گئی ‎

سعودی ائیرلائنز کا بین الاقوامی پروازوں کی مکمل بحالی کا اعلان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

سعودی ائیرلائنز کا بین الاقوامی پروازوں کی مکمل بحالی کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی نے نومبر سے اپنی بین الاقوامی پروازیں مکمل بحال کرنے کا اعلان کیا ہے اور اسلام آباد، کراچی اور پشاور سمیت 33 بین الاقوامی شہروں کے لیے اپنی پروازیں چلائے گی۔سعودی ائیرلائنز نے مارچ میں کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اندرون اور بیرون… Continue 23reading سعودی ائیرلائنز کا بین الاقوامی پروازوں کی مکمل بحالی کا اعلان

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور اسلام مخالف رویہ کویت کی مارکیٹوں سے فرانسیسی مصنوعات ہٹا لی گئیں

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور اسلام مخالف رویہ کویت کی مارکیٹوں سے فرانسیسی مصنوعات ہٹا لی گئیں

پیرس (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک )فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی حکومت کے اسلام مخالف رویئے پر مشرق وسطی کے کئی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کی بائیکاٹ کی مہم چلائی جارہی ہے۔سوشل میڈیا پر بائیکاٹ فرنچ پروڈکٹس اوربائیکاٹ فرانس کے ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر… Continue 23reading گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور اسلام مخالف رویہ کویت کی مارکیٹوں سے فرانسیسی مصنوعات ہٹا لی گئیں

کورونا کی سچی پیشگوئی کرنے والی خاتون کی اگلے 6 ماہ کے واقعات کی پیشگوئی،کورونا اور ٹرمپ کے بارے تہلکہ خیز پیش گوئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

کورونا کی سچی پیشگوئی کرنے والی خاتون کی اگلے 6 ماہ کے واقعات کی پیشگوئی،کورونا اور ٹرمپ کے بارے تہلکہ خیز پیش گوئی

کورونا وائرس سے متعلق پیشگوئی کرنے والی علم نجوم کی ماہر برطانوی خاتون نے اگلے چھ میں رونما ہونے والے واقعات و حالات کے بارے میں بھی پیشگوئی کردی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ماہر علم نجوم جیسیکا نے ستاروں کا حال چال دیکھ کر فروری 2019 میں… Continue 23reading کورونا کی سچی پیشگوئی کرنے والی خاتون کی اگلے 6 ماہ کے واقعات کی پیشگوئی،کورونا اور ٹرمپ کے بارے تہلکہ خیز پیش گوئی

Page 483 of 4432
1 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 4,432