جرمن چانسلر اچانک اپنی نشست سے اچھل کرکھڑی ہوگئیں ، انجیلا میرکل نے ایسا کیوں کیا؟وجہ معلوم ہوگئی
برلن (این این آئی )جرمن چانسلرانجیلا میرکل کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر گردش میں ہے۔ چند روز قبل جرمن چانسلر نے پارلیمنٹ میں کرونا وائرس کی وبا کے حوالے سے خطاب کیا تھا۔ خطاب ختم کرنے کے بعد وہ اپنی نشست پر آ کر بیٹھ گئیں۔چند لمحوں بعد اچانک وہ زور… Continue 23reading جرمن چانسلر اچانک اپنی نشست سے اچھل کرکھڑی ہوگئیں ، انجیلا میرکل نے ایسا کیوں کیا؟وجہ معلوم ہوگئی