بیجنگ (این این آئی) چین کے علاقے مینیوان میں آنے والے زلزلے کے سبب دیوار چین کا چھوٹا سا حصہ گر گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق چین کے شمال مغرب میں شنگھائی صوبے میں دیوار چین کے گرنے والے حصے کا حجم تقریبا 2 میٹر ہے۔ زلزلے کا مرکز اس مقام سے 114 کلو میٹر کی دوری پر تھا۔زلزلے کی پیمائش سے متعلق چینی مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9 تھی۔ذرائع کے مطابق حکام نے جائے وقوع کے گرد علاقے کو بند کر دیا اور دیوار کی مرمت کا کام جاری ہے۔
6.9کا بدترین زلزلے سے دیوار چین کا ایک حصہ گرگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا



















































