اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

برطانیہ میں خالصتان کے حق میں ووٹنگ، حتمی نقشہ جاری نقشے میں پنجاب کے ساتھ کن علاقوں کو خالصتان کا حصہ دکھایا گیا ؟بھارت بوکھلا اٹھا

datetime 10  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)بھارت سے آزادی کیلئے برطانیہ کے شہر لوٹن اور لیڈز میں خالصتان کی آزادی کے حق میں ووٹ ڈالے گئے۔ سکھ فار جسٹس نے خالصتان کا حتمی نقشہ بھی جاری کر دیا۔ نقشے میں پنجاب کے ساتھ

ہریانہ اور ہماچل پردیش کو بھی خالصتان کا حصہ دکھایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اکھنڈ بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گیا، بھارتی سکھوں کے لیے الگ ریاست کے قیام کے ریفرنڈم کے آٹھویں مرحلے میں برطانیہ کے شہر لوٹن اور لیڈز میں ووٹنگ ہوئی۔سخت سردی کے باوجود ہزاروں سکھ حق رائے دہی استعمال کرنے پہنچے, سکھ رہنماں نے خالصتان کا حتمی نقشہ بھی جاری کردیا جس میں پنجاب ، ہریانہ اور ہماچل پردیش کو خالصتان کا حصہ دکھایا گیا ہے۔سکھ فار جسٹس کے مطابق اب تک برطانیہ میں 2 لاکھ سے زائد سکھ آزادی کے حق میں ووٹ ڈال چکے ہیں، خالصتان تحریک کے رہنماں کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف سکھوں کی لڑائی در اصل ہندوتوا کے خلاف جنگ ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…