پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

فلسطین میںیہودی بستیوں کی تعمیربارے اقوام متحدہ کو بھی ہوش آ ہی گیا،اقوام متحدہ نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

فلسطین میںیہودی بستیوں کی تعمیربارے اقوام متحدہ کو بھی ہوش آ ہی گیا،اقوام متحدہ نے اہم حکم جاری کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی ) فلسطین میں یہودی آباد کاری کے تازہ منصوبوں کے اعلانات اور یہودیوں کے لیے گھروں کی منظوری پر عالمی برادری کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کے مشرق وسطی کے لیے خصوصی رابطہ کار نیکولائی میلاڈینوف نے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی… Continue 23reading فلسطین میںیہودی بستیوں کی تعمیربارے اقوام متحدہ کو بھی ہوش آ ہی گیا،اقوام متحدہ نے اہم حکم جاری کر دیا

سکھوں نے شیطان راون کی جگہ نریندر مودی کے پتلے جلا دیے ، مودی کو سب سے بڑا شیطان قرار دیدیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

سکھوں نے شیطان راون کی جگہ نریندر مودی کے پتلے جلا دیے ، مودی کو سب سے بڑا شیطان قرار دیدیا

امرتسر( آن لائن ) بھارتی پنجاب میں سکھوں نے روایتی تہوار دسہرہ منانے کے دوران شیطان راون کو نذر آتش کرنے کی روایت توڑتے ہوئے اس بار وزیراعظم نریندر مودی کے پتلے جلا دیئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں دسہرہ کا تہوار منایا گیا جس میں سب سے بڑے شیطان راون کو جلا کر بھسم… Continue 23reading سکھوں نے شیطان راون کی جگہ نریندر مودی کے پتلے جلا دیے ، مودی کو سب سے بڑا شیطان قرار دیدیا

خوشخبری، دبئی میں مفت سفر کریں‎

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

خوشخبری، دبئی میں مفت سفر کریں‎

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی والوں کیلئے خوشخبری ،بس آن ڈیمانڈ سروس ایک ماہ کیلئے مفت کر دی گئی ہے ۔ شہری اب 4ہفتوں کیلئے یہ سروس بالکل مفت حاصل کریں گے ۔نجی ٹی وی اے آر وائےکی رپورٹ کے مطابق اس سروس کو شہر کے چار علاقوں کیلئے شروع کیا گیا ہے ۔ پبلک ٹرانسپورٹ ادارہ… Continue 23reading خوشخبری، دبئی میں مفت سفر کریں‎

دبئی حکام کا 2 نجی لیبز سے کروائے گئے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس قبول کرنے سے انکار

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

دبئی حکام کا 2 نجی لیبز سے کروائے گئے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس قبول کرنے سے انکار

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ائیر لائن ائیر بلیو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دبئی آنے والے مسافروں کے لئے دبئی سول ایوی ایشن کی جانب سے نئی ہدایات جاری کی ہیں اور اس میں کہا گیا ہے کہ دبئی حکام نے چغتائی لیب اور اسلام آباد ڈائیگناسٹک سینٹر کی پی سی آر کورونا… Continue 23reading دبئی حکام کا 2 نجی لیبز سے کروائے گئے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس قبول کرنے سے انکار

ترک صدر نے عوام سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کر دی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

ترک صدر نے عوام سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کر دی

انقرہ(مانیٹرنگ + این این آئی)طیب اردوان نے عوام سے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر نے بھی اپنے عوام سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی ناموس کا تحفظ اور اسلامو فوبیا ہماری… Continue 23reading ترک صدر نے عوام سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کر دی

اسلام مخالف بیانات کا ردعمل، یورپی ملک میں رکن اسمبلی ”آئی لو محمد ﷺ“ کی تحریر والا ماسک پہن کر اسمبلی پہنچ گئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

اسلام مخالف بیانات کا ردعمل، یورپی ملک میں رکن اسمبلی ”آئی لو محمد ﷺ“ کی تحریر والا ماسک پہن کر اسمبلی پہنچ گئے

کوسووو (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام مخالف بیانات کے بعد دنیا بھر میں مسلمان احتجاج کر رہے ہیں، اس تمام صورتحال میں تمام مسلم اُمہ میں ایک بے چینی کی کیفیت ہے اور شدید غصہ پایا جا رہا ہے، ایسے موقع پر یورپی ملک کوسووو کے رکن اسمبلی ایمن رحمانی ایک ایسا ماسک پہن کر آئے جس… Continue 23reading اسلام مخالف بیانات کا ردعمل، یورپی ملک میں رکن اسمبلی ”آئی لو محمد ﷺ“ کی تحریر والا ماسک پہن کر اسمبلی پہنچ گئے

مودی نے پاکستان ، چین سے جنگ کیلئے تاریخ طے کرلی بی جے پی ہنما نے تہلکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

مودی نے پاکستان ، چین سے جنگ کیلئے تاریخ طے کرلی بی جے پی ہنما نے تہلکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

نئی دہلی(این این آئی ) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے ایک سینئر رہنما نے کہا ہے کہ نریندر مودی نے پاکستان اور چین کے ساتھ جنگ کے لیے تاریخ طے کرلی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بی جے پی کے ریاست اتر پردیش کے چیف سواتنترا دیو سنگھ نے پارٹی کارکنان کے اجلاس میں بتایا کہ… Continue 23reading مودی نے پاکستان ، چین سے جنگ کیلئے تاریخ طے کرلی بی جے پی ہنما نے تہلکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

18 برس سے 50 برس عمر والوں ہی کو عمرہ کی اجازت سعودی عرب نے زائرین کیلئے ایس او پیز جاری کردئیے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

18 برس سے 50 برس عمر والوں ہی کو عمرہ کی اجازت سعودی عرب نے زائرین کیلئے ایس او پیز جاری کردئیے

جدہ (آن لائن) سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے آنے والے زائرین کے لیے ایس او پیز جاری کردیئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یکم نومبر 2020 سے بیرون مملکت سے عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچیں گے۔ سعودی وزارت حج کا کہناہے کہ عمرہ کھولے جانے سے سعودی عرب… Continue 23reading 18 برس سے 50 برس عمر والوں ہی کو عمرہ کی اجازت سعودی عرب نے زائرین کیلئے ایس او پیز جاری کردئیے

گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں

برلن (آن لائن )جرمنی اور ٍیورپ میں موسم گرما کا وقت گزشتہ شب رات تین بجے ختم ہو گیا اور گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر کے سٍینٹرل یورپین ٹائم یا سی ای ٹی پر واپس کر دی گئیں۔ اس طرح گزشتہ شب ایک گھنٹہ طویل رہی۔ وقت کی اس تبدیلی کا مقصد دن کی روشنی… Continue 23reading گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں

Page 482 of 4432
1 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 4,432