ہم نے وہی کیا جو ہم کرنے آئے تھے ڈونلڈ ٹرمپ کا الوداعی خطاب
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکیوں سے اپنا الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے وہی کیا جو ہم کرنے آئے تھے۔ فخر ہے کہ میں دہائیوں میں وہ پہلا صدر ہوں جس نے کوئی نئی جنگیں شروع نہیں کیں۔اب ملک کو درپیش سب سے بڑا خطرہ ہماری قومی عظمت سے… Continue 23reading ہم نے وہی کیا جو ہم کرنے آئے تھے ڈونلڈ ٹرمپ کا الوداعی خطاب