پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغان وزیر خارجہ کی سکیورٹی اور پروٹوکول کے بغیر پیدل دفتر آنے کی ویڈیو وائرل

datetime 7  فروری‬‮  2022 |

کابل(این این آئی)افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کی شدید برفباری میں سکیورٹی اور پروٹوکول کے بغیر پیدل دفتر آنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔میڈیرپورٹس کے مطابق طالبان کی جانب سے افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد عبوری حکومت قائم کی گئی ہے۔ عبوری حکومت میں طالبان کے رہنما و سابق مذاکرات کار مولوی امیر خان کو وزیر خارجہ بنایا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر افغانستان کے

دارالحکومت کابل میں برفباری کے دوران پروٹوکول اور سیکیورٹی کے بغیر پیدل دفتر آنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ برفباری میں وزیر خارجہ اکیلے ہی پیدل دفتر آرہے ہیں اور ان کے ساتھ کوئی بھی سکیورٹی گارڈ یا حکام نہیں ہیں۔واضح رہے کہ ویڈیو میں واضح نہیں کہ یہ ویڈیو کب کی ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے وزیر خارجہ کے اس اقدام کو سراہا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…