خاتون کو انتقال کے باوجود مردہ حالت میں ہی تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
تہران (آن لائن) ایران میں سزائے موت سے قبل دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہونے والی خاتون کو بھی پھانسی دے دی گئی ہے۔برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ 42 سالہ زہرہ اسماعیلی کو اپنے شوہر کے قتل کے جرم میں سزائے موت دی گئی۔ رجائی شہر کی جیل میں زہرہ اسماعیلی کے… Continue 23reading خاتون کو انتقال کے باوجود مردہ حالت میں ہی تختہ دار پر لٹکا دیا گیا