مدینہ کے قریب پہاڑی چوٹیاں بادلوں کی لپیٹ میں فوٹوسوشل میڈیاپروائرل
مدینہ منورہ (این این آئی )مدینہ منورہ کے نواحی پہاڑی چوٹیوں پر موسم سرما میں اس بار دھند اور بادلوں کی زیادہ مقدار دیکھی جا رہی ہے۔ ایک مقامی فوٹو گرافرنے الفقرہ پہاڑی چوٹیوں پر گہرے اور سفید بادلوں کے مناظر کو اپنے کیمرے میں محفوظ کیا ہے جنہیں سوشل میڈیا پر بے حد پسند… Continue 23reading مدینہ کے قریب پہاڑی چوٹیاں بادلوں کی لپیٹ میں فوٹوسوشل میڈیاپروائرل