جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

امریکی صدر جو بائیڈن نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کو گالیاں دے دیں 

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

واشنگٹن (آن لائن) امریکا میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے متعلق سوال پر صدر جوبائیڈن بھڑک اٹھے ا ور مائیک پر فاکس چینل کے رپورٹر کو گالیاں بک دیں۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران جب ایک صحافی نے صدر بائیڈن سے سوال کیا کہ ‘ آپ مہنگائی سے متعلق سوال کا جواب دیں گے؟ کیاآپ کو لگتا ہے کہ مڈٹرمز میں بڑھتا ہوا افراط زر

سیاسی ذمے داری ہے؟ جس پر جو بائیڈن طیش میں مبتلا ہو گئے اور انہوں نے جذبات سے عاری چہرے کے ساتھ رپورٹر کو فحش گالی دے دی۔ جسے مائیک پر وہاں موجود افراد نے سن لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بائیڈن نے اس واقعے کے ایک گھنٹے بعد ہی صحافی سے فون کرکے اپنی غلطی تسلیم کی اور معافی مانگ لی تھی۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…