جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

شوہر کے ہاتھوں تشدد، بیوی فیس بک لائیوکے ذریعے مدد مانگنے پرمجبور

datetime 12  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک مصری خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے جو سفاک شوہر کے تشدد سے بچنے کے لیے بھاگ کر ایک کمرے میں چھپ جاتی ہے اور موبائل سے فیس بک لائیو سروس کے ذریعے شوہر سے بچانے کے لیے مدد طلب کرتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون شوہر کے تشدد کے ڈر سے رو رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصری خاتون کی ویڈیوپر عوام کا سخت رد عمل سامنے آیا ۔ خاتون کی شناخت حیات عبداللہ کے نام سے کی گئی ہے۔ خاتون سوشل میڈیا پر پوسٹ کردہ ویڈیو کلپ میں اپنے شوہر سیتشدد نہ کرنے التجا کرتی ہے۔ جب کہ شوہر اس پرتشدد کرتا ہے۔ اس کے چہرے پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں۔اس نے روتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شوہر کے حملے سے گھر کے ایک کمرے میں چھپنے کے لیے بھاگی تھی۔اس کے ماتھے پر زخم تھے۔ شوہر نے اسے دروازہ کھولنے کو کہا مگر خاتون نیدروازہ نہیں کھولا۔خاتون نے خود کو خاوند کے تشدد سے بچانے کے لیے فیس بک لائیو کی مدد لی اور اپنے اقارب تک پیغام پہنچانے کی کوشش کی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…