ایمنسٹی انٹرنیشنل کا حکام سے پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی)انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے ملک میں موبائل انٹرنیٹ سروسز بحال کرنے اور عوام کو ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب تک رسائی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔انسانی حقوق کے گروپ نے اہنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ عمران خان کے حامیوں اور پولیس کے… Continue 23reading ایمنسٹی انٹرنیشنل کا حکام سے پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا مطالبہ




































