پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

عید الاضحی پر 9 چھٹیاں، بڑی خبر آگئی

datetime 8  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو اگلے ماہ عید الاضحی پر سال کی طویل ترین چھٹیاں ملیں گی جو 6 دن پر محیط ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق عید الاضحی پر حکومت نے نجی اور سرکاری شعبے کیلئے4 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے

جس میں ایک دن یوم عرفہ اور 3 دن عید کے شامل ہیں۔ یہ تعطیلات 9 سے 12 ذوالحج تک ہوں گی۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق عیسوی تقویم کے اعتبار سے یہ چھٹیاں منگل 27 جون سے جمعہ 30 جون تک ہوں گے جس کے بعد اختتام ہفتہ کی دو چھٹیاں ہوں گی یوں یواے ای کے رہائشیوں کو عید الاضحی پر 6 چھٹیوں کا موقع ملے گا۔ تاہم یواے ای کے رہائشی اس 6 چھٹیوں کو 9 یا 10 چھٹیوں میں آسانی سے تبدیل کرسکتے ہیں انہیں بس پیر 26 جون کو ایک دن کی رخصت کی درخواست دینا ہوگی۔ اگر چھٹی منظورہوجاتی ہے تو پھر یہ ملازمین 24 جون سے 2 جولائی تک 9 تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ اور اگر وہ شارجہ میں کام کرتے ہیں پھر ایک اور اضافی دن مل جائے گا اور ان کی چھٹیاں 10 روز کی ہوجائیں گی۔ عیدالاضحی کا حتمی اعلان یواے ای کی رویت ہلال کمیٹی جون کے وسط میں چاند دیکھنے کے بعد کرے گی۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…