منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

عسکری پریڈ پر سعودی خاتون کے بے ساختہ رد عمل کی وڈیو وائرل

datetime 27  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ایک فوجی پریڈ کے حوالے سے ایک خاتون شہری کے رد عمل کی وڈیو سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر گردش میں آ رہی ہے۔ یہ پریڈ کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹول میں وزارت داخلہ کی نمائش میں شریک سرحدی محافظین کے اہل کاروں نے پیش کی۔ وڈیو میں سعودی خاتون ایک سڑک پر کھڑی دکھائی دے رہی ہے۔ اس دوران میں وہ اپنے ہاتھ کے اشارے سے مذکورہ محافظین کے اس کردار کو

خراج تحسین پیش کرتی رہی جو وہ اپنے وطن کی سرحد کی حفاظت میں ادا کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر اس وڈیو کو بہت پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا حلقوں کے مطابق سعودی خاتون نے پورے معاشرے کی نمائندگی کی۔ریاض صوبے سے تعلق رکھنے والے ام عادل کا کہنا تھا کہ میں سیکورٹی اہل کاروں کے ساتھ جوش و جذبہ محسوس کر رہی تھی اور مجھے ان پر فخر ہے،اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…