پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں انتہائی افسوسناک واقعہ  سرجری کے دوران دھات کا ٹکڑا جسم میں رہ جانے سے بچی کی وفات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

سعودی عرب میں انتہائی افسوسناک واقعہ  سرجری کے دوران دھات کا ٹکڑا جسم میں رہ جانے سے بچی کی وفات

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں چار ماہ قبل ایک بچی کی ٹانگ کی سرجری کے دوران اس کے جسم کے اندر دھات کا ایک ٹکڑا رہ جانے سے اس کی موت واقع ہو گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق کم سن فرح کے والد نواف الحربی نے بتایا کہ چار ماہ قبل وہ فرح… Continue 23reading سعودی عرب میں انتہائی افسوسناک واقعہ  سرجری کے دوران دھات کا ٹکڑا جسم میں رہ جانے سے بچی کی وفات

شیخ مشعال الاحمد الصباح کویت کے نئے ولی عہد مقرر

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

شیخ مشعال الاحمد الصباح کویت کے نئے ولی عہد مقرر

کویت سٹی (این این آئی)کویت کے نئے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نے نیشنل گارڈ کے نائب سربراہ شیخ مشعال الاحمد الجابر الصباح کو ملک کا ولی عہد نامزد کردیا۔امیر کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق  شیخ مشعال کے انتخاب کو الصباح خاندان کی حمایت حاصل ہے اور اب ملک کی پارلیمنٹ اس کی… Continue 23reading شیخ مشعال الاحمد الصباح کویت کے نئے ولی عہد مقرر

ترک صدر نے آرمینیا کے خلاف جنگ میں آذربائیجان کی کھل کر حمایت کر دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

ترک صدر نے آرمینیا کے خلاف جنگ میں آذربائیجان کی کھل کر حمایت کر دیا

نقرہ (آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردگان نے دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ ترکی آذربائیجان کے ساتھ تھا اور اب بھی کھڑا ہے۔ آرمینیا کے خلاف لڑائی میں انقرہ آئندہ بھی باکو کی حمایت جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا آذربائیجان کے عوام بڑے مصائب سے گذر رہے ہیں۔ ہم آذربائیجان کی مسلح… Continue 23reading ترک صدر نے آرمینیا کے خلاف جنگ میں آذربائیجان کی کھل کر حمایت کر دیا

اللہ اکبر، اللہ اکبر! آرمینیا کے زیر قبضہ علاقوں کو چھڑانے کے بعد آذربائیجان کے فوجیوںکا اذان دے کر فتح کا اعلان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

اللہ اکبر، اللہ اکبر! آرمینیا کے زیر قبضہ علاقوں کو چھڑانے کے بعد آذربائیجان کے فوجیوںکا اذان دے کر فتح کا اعلان

باکو(مانیٹرنگ ڈیسک )للہ اکبر، اللہ اکبر! آرمینیا کے زیر قبضہ علاقوں کو چھڑانے کے بعد آذربائیجان کے فوجیوںنے اذان دے کر فتح کا اعلان کیا ۔ آذری فوج کی نگورنو کاراباخ کے علاقے کی جانب پیش قدمی جاری ہے ، حملے میں شدید نقصان کی وجہ سے آرمینیا کی فوج کئی محاذوں چھوڑ کر بھاگ گئی… Continue 23reading اللہ اکبر، اللہ اکبر! آرمینیا کے زیر قبضہ علاقوں کو چھڑانے کے بعد آذربائیجان کے فوجیوںکا اذان دے کر فتح کا اعلان

آرمینیا سے جنگ، طیب اردوان کی کھل کر حمایت ترکی کی کونسی بڑی شخصیات خود آذربائیجان پہنچ گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

آرمینیا سے جنگ، طیب اردوان کی کھل کر حمایت ترکی کی کونسی بڑی شخصیات خود آذربائیجان پہنچ گئی

باکو(مانیٹرنگ ڈیسک )آرمینیا سے جنگ کے دوران ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو اظہار یکجہتی کے لیے خود آذربائیجان پہنچ گئے۔آرمینیا سے جاری جنگ میں ترکی نے مکمل طور پر آذربائیجان کی حمایت کی ہے اور ساتھ ہی آرمینیا پر بھی متنازع علاقے کو فی الفور خالی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading آرمینیا سے جنگ، طیب اردوان کی کھل کر حمایت ترکی کی کونسی بڑی شخصیات خود آذربائیجان پہنچ گئی

فرانسیسی صدر ایما نوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیان پر ترک صدر طیب اردوان کا سخت ردعمل ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

فرانسیسی صدر ایما نوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیان پر ترک صدر طیب اردوان کا سخت ردعمل ، بڑا اعلان کر دیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدر طیب اردوان نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیان اور حجاب پر پابندی کی سخت مذمت کی ہے۔ترک صدرنے ترک دارالحکومت انقرہ میں ایک تقریب کے دوران یورپی ملک اور سیاستدانوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ترک صدر کا کہنا تھا کہ ایمانوئیل… Continue 23reading فرانسیسی صدر ایما نوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیان پر ترک صدر طیب اردوان کا سخت ردعمل ، بڑا اعلان کر دیا

اللہ کا گھر قبضے میں ہو تو صلاح الدین اپنے گھر میں کیسے راحت و آرام سے سو سکتا ہے، بیت المقدس کی حفاظت سے متعلق ترک صدر طیب اردوان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا 

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

اللہ کا گھر قبضے میں ہو تو صلاح الدین اپنے گھر میں کیسے راحت و آرام سے سو سکتا ہے، بیت المقدس کی حفاظت سے متعلق ترک صدر طیب اردوان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا 

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بیت المقدس کی حفاظت ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔بین الاقوامی صلاح الدین ایوبی کانفرنس کے حوالے سے ہدیٰ پارٹی کے چیئر مین اسحق ساعلام کو بھیجے گئے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہم بیت المقدس کے دوسرے فاتح صلاح الدین… Continue 23reading اللہ کا گھر قبضے میں ہو تو صلاح الدین اپنے گھر میں کیسے راحت و آرام سے سو سکتا ہے، بیت المقدس کی حفاظت سے متعلق ترک صدر طیب اردوان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا 

کرغزستان میں مبینہ دھاندلی مظاہرین کا پارلیمنٹ پر دھاوا، جھڑپوں میں سینکڑوں افراد زخمی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

کرغزستان میں مبینہ دھاندلی مظاہرین کا پارلیمنٹ پر دھاوا، جھڑپوں میں سینکڑوں افراد زخمی

بشکیک (این این آئی)کرغزستان میں اتوار کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت بشکیک میں ہزاروں لوگوں نے صدر سورن بے جان بیکوف کے خلاف مارچ کیا اور پارلیمنٹ سمیت دیگر سرکاری عمارتوں میں داخل ہوگئے۔اس سے قبل حکام نے شہر کے مرکزی چوک… Continue 23reading کرغزستان میں مبینہ دھاندلی مظاہرین کا پارلیمنٹ پر دھاوا، جھڑپوں میں سینکڑوں افراد زخمی

بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے بھارت کی نئی سازش

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے بھارت کی نئی سازش

سرینگر(این این آئی)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے بھارت ایک نئی سازش کے تحت وادی کشمیر میں مہاجر پنڈتوں کے نام پر عارضی قیام گاہیں قائم کر رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی جے پی کی زیرقیادت بھارتی حکومت نے وادی کشمیرمیں کشمیری… Continue 23reading بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے بھارت کی نئی سازش

Page 496 of 4433
1 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 4,433