جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی وزیراعظم مودی کے جلسے پر دھماکہ،چارافراد کو سزائے موت

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں چار ملزمان کو 2013 میں پٹنہ میں نریندر مودی کے جلسے سے قبل بم دھماکہ کرنے پر سزائے موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔گاندھی میدان میں ہونے والے اس دھماکے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 89 سے ز ائد زخمی ہوئے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق

قومی تحقیقاتی ایجنسی کی خصوصی عدالت نے دو ملزمان کو عمر قید، دو کو دس سال قید اور ایک ملزم کو سات سال قید کی سزا سنائی ۔عدالت کی جانب سے مجرم قرار دیے گئے چھ افراد کا تعلق ریاست جھارکھنڈ سے ہے۔20213 میں بھارتی وزیراعظم دھماکے ہونے تک جلسے کے لیے نہیں پہنچے تھے لیکن جلسہ گاہ پر ہزاروں کی افراد میں لوگ جمع ہو چکے تھے۔دھماکوں کے بعد وہ جلسہ گاہ پہنچے اور پارٹی کارکنوں سے خطاب کیا تاہم اس دوران سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔تحقیقاتی ایجنسی نے 22 اگست 2014 کو 11 ملزمان کے خلاف چالان پیش کیا تھا جس کے بعد عدالت میں فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…