جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ کے شہزادہ چارلس اسٹیج پر گرتے گرتے بچ گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لندن(این این آئی)برطانیہ کے شہزادہ چارلس ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں تقریب کے موقع پر سیڑھیوں سے گرتے گرتے بچ گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہزادہ چارلس ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق گلاسگو کانفرنس کی افتتاحی تقریرکے لیے

اسٹیج پر جارہے تھے کہ سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے اور فرش پر گرتے گرتے سنبھل گئے۔شہزادہ چارلس کے اسٹیج پر لڑکھڑاتے وقت ہال میں موجود ہر شخص چند لمحوں کے لیے انتہائی فکرمند ہوگیا تاہم 72 برس کے ولی عہد شہزادہ چارلس نے اعتماد اور توازن بحال رکھا اور تقریرکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…