جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا نے چینی سفارتکاروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

امریکا نے چینی سفارتکاروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن(این این آئی )امریکا میں متعین چینی سفارت کاروں اور دوسرے عہدے داروں کے میزبان ملک کی جامعات میں غیرمجاز داخلے پر پابندی عاید کردی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چینی سفارت کاروں کو اب جامعات کے کیمپس میں جانے اور مقامی… Continue 23reading امریکا نے چینی سفارتکاروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

تائیوان نے چین سے آزاد الگ تشخص پرمبنی پاسپورٹ تیار کر لیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

تائیوان نے چین سے آزاد الگ تشخص پرمبنی پاسپورٹ تیار کر لیا

تائی پے (این این آئی )تائیوان ایک نیا پاسپورٹ جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں وہ اپنے آزادانہ تشخص کے اظہار کیساتھ ساتھ چین سے آزادی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تائیوانی وزارت خارجہ نے نئے پاسپورٹ کی تصاویر شائع کیں جن میں اس کے سرورق پر بڑے خطوط… Continue 23reading تائیوان نے چین سے آزاد الگ تشخص پرمبنی پاسپورٹ تیار کر لیا

نریندرا مودی کا ٹوئٹراکائونٹ ہیک کرلیاگیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

نریندرا مودی کا ٹوئٹراکائونٹ ہیک کرلیاگیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکائونٹ ہیک کرلیا گیا ہے جس کی تصدیق ٹوئٹر کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔ ہیک ہونے والے اکائونٹ پر 25 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں اور یہ ان کا ذاتی اکائونٹ ہے۔ٹوئٹر کے ترجمان نے کہا کہ ہم اس متعلق تحقیقات کررہے ہیں… Continue 23reading نریندرا مودی کا ٹوئٹراکائونٹ ہیک کرلیاگیا

لبنان میں حزب اللہ رہنماء سے ملاقات کی تفصیلات بتانے پرفرانسیسی صدر نے صحافی کو ڈانٹ دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

لبنان میں حزب اللہ رہنماء سے ملاقات کی تفصیلات بتانے پرفرانسیسی صدر نے صحافی کو ڈانٹ دیا

بیروت(این این آئی)فرانس کے صدر عمانویل میکروں نے اپنے حالیہ دورہ لبنان کے دوران لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے ایک رکن پارلیمنٹ اور تنظیم کے پارلیمانی بلاک وفاداری برائے مزاحمت کے چیئرمین محمد رعد کے ساتھ مختصر ملاقات کی تفصیلات شائع کرنے پر اپنے ہمراہ آنے والے ایک صحافی کی سخت سرزنش کی ہے۔… Continue 23reading لبنان میں حزب اللہ رہنماء سے ملاقات کی تفصیلات بتانے پرفرانسیسی صدر نے صحافی کو ڈانٹ دیا

چین کیساتھ ساتھ نیپال اور بھوٹان کی سرحدوں پر بھی بھارتی فورسز الرٹ تازہ صورتحال کے پیش نظربھارتی آرمی چیف نے انتہائی قدم اٹھا لیا

Indian army chief
Indian army chief
datetime 3  ستمبر‬‮  2020

چین کیساتھ ساتھ نیپال اور بھوٹان کی سرحدوں پر بھی بھارتی فورسز الرٹ تازہ صورتحال کے پیش نظربھارتی آرمی چیف نے انتہائی قدم اٹھا لیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت نے لداخ میں چین کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے پیشِ نظر لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی)کے علاوہ بھوٹان اور نیپال کے ساتھ اپنی سرحد پر بھی نگرانی سخت کر دی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق وزارتِ داخلہ نے ایک اعلی سطحی اجلاس کے بعد بھارتی… Continue 23reading چین کیساتھ ساتھ نیپال اور بھوٹان کی سرحدوں پر بھی بھارتی فورسز الرٹ تازہ صورتحال کے پیش نظربھارتی آرمی چیف نے انتہائی قدم اٹھا لیا

متحدہ عرب امارات نے سپیشل ویزا سروس متعارف کروا دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

متحدہ عرب امارات نے سپیشل ویزا سروس متعارف کروا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے سیاحت کو مزید فروغ دینے کیلئے نئے طرز کا ویزا متعارف کروا دیا ۔تفصیلات کے مطابق نئی طرز کی ویزا سروس کو ریٹائرمنٹ ویزاکا نام دیا گیا ہے۔ دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے اس ویزا اسکیم کو لانچ کیا گیا۔ ہر وہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے سپیشل ویزا سروس متعارف کروا دی

فرانسیسی لڑاکا طیارے رافیل کیا آئے کبوتروں کی سختی آگئی بھارت میں کبوتروں کی سختی آگئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

فرانسیسی لڑاکا طیارے رافیل کیا آئے کبوتروں کی سختی آگئی بھارت میں کبوتروں کی سختی آگئی

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی محکمہ شہری دفاع نے انبالہ ایئر پورٹ پر کھڑے رافیل طیاروں کے اطراف حفاظتی اقدامات مزید سخت کردیئے، کبوتر بازوں کو بھی چھت پر آنے کی اجازت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈین ایئر مارشل مانویندر سنگھ نے انبالہ ایئر بیس پر تعینات لڑاکا طیارے رافیل کی سیکورٹی کے پیش نظر… Continue 23reading فرانسیسی لڑاکا طیارے رافیل کیا آئے کبوتروں کی سختی آگئی بھارت میں کبوتروں کی سختی آگئی

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب،آب زم زم،ہزاروں من عرق گلاب سے دھو دیاگیا، طواف کعبہ اور نوافل بھی ادا

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب،آب زم زم،ہزاروں من عرق گلاب سے دھو دیاگیا، طواف کعبہ اور نوافل بھی ادا

مکہ مکرمہ(این این آئی )گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور امام حرم عبدالرحمان السدیس نے بیت اللہ کو غسل دیا جس کے لیے 45 لیٹر آب زم زم اور ہزاروں من عرق گلاب استعمال کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق تقریب میں اعلی سول حکام، علمائے کرام، زائرین، غیر ملکی مسلم سفارتی نمائندے اور… Continue 23reading غسل کعبہ کی روح پرور تقریب،آب زم زم،ہزاروں من عرق گلاب سے دھو دیاگیا، طواف کعبہ اور نوافل بھی ادا

برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کو سزا سنا دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کو سزا سنا دی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو برطانیہ کی عدالت نے سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر بانی ایم کیو ایم کو 44 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ الطاف حسین نے برطانیہ کا… Continue 23reading برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کو سزا سنا دی

Page 501 of 4405
1 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 510 4,405