2008کے برفانی طوفان میں جوبائیڈن کی مدد کرنے والا افغان مترجم افغانستان سے نکل گیا

12  اکتوبر‬‮  2021

واشنگٹن(این این آئی ) 2008 کے افغان برفانی طوفان میں امریکی صدر جو بائیڈن کو بچانے میں مدد کرنے والا افغان مترجم امان خلیلی اپنے خاندان کے ساتھ افغانستان سے نکل گیا

۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امان خلیلی فیملی کے ہمراہ زمینی راستے سے پاکستان میں آیا اورامریکی طیارے میں دوحہ روانہ ہوا۔پاسپورٹ نہ ہونے پرامان خلیلی مزار شریف سے پرواز میں سوارنہیں ہوسکتے تھے جس کے بعد خلیلی اورانکلی فیملی دودن سفرکرکے زمینی راستے سے پاکستان پہنچی اور 5 اکتوبر کوسرحد عبور کی۔غیر ملکی خبرایجنسی کا کہنا تھا کہ امریکی میڈیا نے افغان مترجم کے افغانستان سے انخلا کی خبر دی تھی۔امریکی میڈیا کا کہنا تھا کہ امریکی محکمہ خارجہ خاندان کو خصوصی امیگریشن ویزا فراہم کرنے کے منصوبے پر تیزی سے کام کررہا ہے۔واضح رہے کہ افغان مترجم 2008 میں برفانی طوفان میں پھنسنے والیاس وقت کے سینیٹر اور موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کے ریسکیو مشن میں شامل تھا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…