بھارت ، پولیس نے عید کی نماز ادا کرنے پر 17سو مسلمانوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
کانپور(این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے عیدا لفطر کی نماز مساجد کے باہر ادا کرنے پر کم ازکم 17سو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 22اپریل کو مساجد نمازیوں سے بھر جانے کیوجہ سے سینکڑوں مسلمانوں کو کھلے مقامات پر نماز عید ادا کرنا پڑی۔… Continue 23reading بھارت ، پولیس نے عید کی نماز ادا کرنے پر 17سو مسلمانوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا



































