جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

بھارت ، پولیس نے عید کی نماز ادا کرنے پر 17سو مسلمانوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

datetime 28  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کانپور(این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے عیدا لفطر کی نماز مساجد کے باہر ادا کرنے پر کم ازکم 17سو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 22اپریل کو مساجد نمازیوں سے بھر جانے کیوجہ سے سینکڑوں مسلمانوں کو کھلے مقامات پر نماز عید ادا کرنا پڑی۔ پولیس نے کہا ہے کہ وہ سی سی ٹی فوٹیجز کے ذریعے ان لوگوںکی شناخت کر رہی ہے جنہوںنے مساجد کے باہر نماز ادا کی اور مزید لوگوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں گے۔ یاد رہے کہ اتر پردیش میں ہندو توا بی جے پی کی حکومت ہے اور یاست کے وزیر اعلیٰ یوگی ناتھ آدتیہ مسلمان دشمنی میں پیش پیش ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…