کسانوں کا مودی حکومت کے سامنے جھکنے سے انکار نیا اعلان کردیا
نئی ہلی(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں کسانوں کا احتجاج 17 ویں روز میں داخل ہوگیا، کسانوں نے احتجاج میں تیزی لاتے ہوئے دہلی جے پور روڈ بلاک کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کسان رہنمائوں نے 14 دسمبر سے بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا ہے جب کہ بھارت بھر کے ہزاروں کسانوں نے اتوار سے دہلی… Continue 23reading کسانوں کا مودی حکومت کے سامنے جھکنے سے انکار نیا اعلان کردیا