گولن تحریک سے تعلق کاالزام 304ترک فوجی افسروں ،اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم
انقرہ (این این آئی)ترکی میں حکام نے امریکا میں مقیم مبلغ علامہ فتح اللہ گولن کی تحریک سے تعلق کے الزام میں 304 فوجی افسروں اور اہکاروں کو حراست میں لینے کا حکم دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان فوجیوں پرگولن تحریک کے وابستگان سے روابط رکھنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ فتح اللہ گولن… Continue 23reading گولن تحریک سے تعلق کاالزام 304ترک فوجی افسروں ،اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم