برلن(این این آئی)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے افغان دارالحکومت کابل میں جرمن سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی تیاری کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دوحہ میں ہائیکو ماس نے کہا کہ اگر سیاسی طور پر ممکن ہو سکا اور سکیورٹی صورت حال نے اجازت دی، تو کابل میں جرمن سفارت خانہ دوبارہ کھلنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں سفارتی موجودگی بہت ضروری ہے۔ جرمنی کی جانب سے طالبان کے ساتھ عملی امور پر مذاکرات کیے جا رہے ہیں۔برلن حکومت طالبان سے خاص طور پر انسانی حقوق کی پاسداری اور سکیورٹی کی ضمانتوں کا مطالبہ کر رہی ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اگر طالبان کو مدد درکار ہے، تو ان کو عالمی برادری کے شرائط پر عمل کرنا ہو گا۔
وزیر خارجہ ماس کی طرف سے کابل میں جرمن سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا عندیہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا
-
بہنوں کی کمال بہادری نے گوجرانوالہ میں 16 سالہ لڑکی کے اغواء کی سنسنی خیز کوشش ناکام بنادی



















































