جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

2 ہندو لڑکیوں کو پال کر شادی کروانے پر بھارتی مسلمان کی تعریفیں

datetime 29  اگست‬‮  2020

2 ہندو لڑکیوں کو پال کر شادی کروانے پر بھارتی مسلمان کی تعریفیں

احمد نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) دو ہندو لڑکیوں کو پڑھانے کے بعد مسلمان شخص نے ان کی شادی کروا دی، ٹوئٹر پر ایک صارف عارف شاہ نے تصاویر شیئر کی ہیں اور لکھا ہے کہ مہاراشٹر کے ضلع احمد نگر میں بھابھائی پٹھان نے دو یتیم ہندو لڑکیوں کو گود لیا اور ان کی پرورش کی ان… Continue 23reading 2 ہندو لڑکیوں کو پال کر شادی کروانے پر بھارتی مسلمان کی تعریفیں

’’کشمیر ہے میرانام ‘‘ ترکی نے کشمیریوں کیلئے ترانہ جاری کر دیا

datetime 28  اگست‬‮  2020

’’کشمیر ہے میرانام ‘‘ ترکی نے کشمیریوں کیلئے ترانہ جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک عوام کی جانب سے بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے بعد استنبول کے معروف نامہ نغمہ نگار تورگی ایورین نے بھارتی مظالم کے شکار کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایک نغمہ لکھا جسے’’ کشمیر ہے میرا ‘‘ کا عنوان دیا ۔ اس نغمے کے یوٹیوب پر اپ لوڈ ہوتے… Continue 23reading ’’کشمیر ہے میرانام ‘‘ ترکی نے کشمیریوں کیلئے ترانہ جاری کر دیا

خاتون ایڈووکیٹ 238 روز کی بھوک ہڑتال کے بعد زندگی کی بازی ہار گئی

datetime 28  اگست‬‮  2020

خاتون ایڈووکیٹ 238 روز کی بھوک ہڑتال کے بعد زندگی کی بازی ہار گئی

انقرہ (این این آئی)ترکی میں تقریبا 8 ماہ قبل بھوک ہڑتال شروع کرنے والی کرد خاتون ایڈوکیٹ اِبرو تیمتک استنبول میں انتقال کر گئی۔میڈیارپورٹس ککے مطابق بھوک ہڑتال کے باعث جیل میں اِبرو کی حالت بگڑ جانے کے بعد اسے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ خاتون ایڈوکیٹ نے غیر معینہ مدت کے لیے اپنی بھوک… Continue 23reading خاتون ایڈووکیٹ 238 روز کی بھوک ہڑتال کے بعد زندگی کی بازی ہار گئی

اسکولوں میں ہیڈاسکارف پہننے والی ٹیچروں پر عمومی پابندی عائد کرنا غیر آئینی قرار ، جرمن  عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 28  اگست‬‮  2020

اسکولوں میں ہیڈاسکارف پہننے والی ٹیچروں پر عمومی پابندی عائد کرنا غیر آئینی قرار ، جرمن  عدالت نے فیصلہ سنا دیا

برلن (آن لائن) جرمنی کی وفاقی لیبر کورٹ نے کہا ہے کہ دارالحکومت برلن کے اسکولوں میں ہیڈاسکارف پہننے والی ٹیچروں پر عمومی پابندی عائد کرنا غیر آئینی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  یہ فیصلہ ایک مسلم خاتون کے کیس میں دیا گیا ہے جنہیں شہر کے سرکاری اسکولوں میں اس لیے… Continue 23reading اسکولوں میں ہیڈاسکارف پہننے والی ٹیچروں پر عمومی پابندی عائد کرنا غیر آئینی قرار ، جرمن  عدالت نے فیصلہ سنا دیا

بھارت میں  کرونا وباء کی صورتحال بگڑ گئی ،77ہزار نئے کیسز رپورٹ 

datetime 28  اگست‬‮  2020

بھارت میں  کرونا وباء کی صورتحال بگڑ گئی ،77ہزار نئے کیسز رپورٹ 

نئی دہلی( آن لائن ) بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال کے دوران ملک میں انفیکشن کے 77 ہزار سے زیادہ نئے کیسز درج ہوئے، گزشتہ  روز اس دوران 60 ہزار سے زیادہ مریض انفیکشن سے صحت مند بھی ہوئے۔ وزارت صحت کے کردہ اعداد و شمار کے… Continue 23reading بھارت میں  کرونا وباء کی صورتحال بگڑ گئی ،77ہزار نئے کیسز رپورٹ 

ملکہ رانیہ 50 ویں سالگرہ پرسعودی ڈیزائنر کے تیار کردہ پہناوے میں، تصاویرجاری

datetime 28  اگست‬‮  2020

ملکہ رانیہ 50 ویں سالگرہ پرسعودی ڈیزائنر کے تیار کردہ پہناوے میں، تصاویرجاری

عمان(این این آئی )اردن کی ملکہ رانیا 31 اگست 2020 کو اپنی 50 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ اس موقعے پر انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پہناووں کی تصاویر جاری کی ہیں۔ انہیں ایک سعودی ڈریس ڈیزائنرمحمد آشی کے دستخط شدہ ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اردن کی ملکہ نے… Continue 23reading ملکہ رانیہ 50 ویں سالگرہ پرسعودی ڈیزائنر کے تیار کردہ پہناوے میں، تصاویرجاری

کوروناکو جلد کچل دوں گا، ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا 

datetime 28  اگست‬‮  2020

کوروناکو جلد کچل دوں گا، ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا 

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ وہ بہت جلد کورونا وائرس کو کچل دیں گے، اگر جوبائیڈن وائٹ ہائوس میں آ گئے تو وہ امریکی خواب چکناچور کر دیں گے، مخالفین امریکی عظمت کے لیے تباہ کن ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس میں ریپبلکنز نیشنل کنونشن میں صدر ٹرمپ نے… Continue 23reading کوروناکو جلد کچل دوں گا، ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا 

دلی مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس انتہاپسندوں کا حصہ بن گئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 28  اگست‬‮  2020

دلی مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس انتہاپسندوں کا حصہ بن گئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے چونکا دینے والے انکشافات

لندن (این این آئی )ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے اس سال دلی مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کیں۔ پولیس نے مظاہرین کو مارا، نظربند افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس فساد کرنے والے انتہاپسندوں کا حصہ بن گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دلی میں ہونے… Continue 23reading دلی مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس انتہاپسندوں کا حصہ بن گئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے چونکا دینے والے انکشافات

وائرس سے بچائو کیلئے صرف ماسک پہننا کافی نہیں بلکہ کیا کرنا ضروری ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کر دی

datetime 28  اگست‬‮  2020

وائرس سے بچائو کیلئے صرف ماسک پہننا کافی نہیں بلکہ کیا کرنا ضروری ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کر دی

انیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)کے ایک چوٹی کے سائنس داں نے فزیکل ڈسٹینسنگ پر لوگوں کے عمل نہیں کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے صرف ماسک پہننا کافی نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسی پروگرام کی ٹیکنیکل ہیڈ نے کہا… Continue 23reading وائرس سے بچائو کیلئے صرف ماسک پہننا کافی نہیں بلکہ کیا کرنا ضروری ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کر دی

Page 510 of 4405
1 501 502 503 504 505 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 4,405