نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں کورونا کے خلاف دنیا کی پہلی ڈی این اے ویکسین کی منظوری دے دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویکسین کو مسلز کے بجائے جلد میں بغیر انجکشن داخل کیا جاتا ہے، کلینیکل ٹرائل میں ویکسین 67 فیصد موثرثابت ہوئی ہے۔دوسری جانب امریکا میں ڈیلٹا ویرینٹ سے اموات میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے، جہاں یومیہ ہلاکتیں پھر ڈیڑھ ہزارتک پہنچ گئیں۔امریکی تحقیق کے مطابق ڈیلٹا ویرینٹ بچوں کے لیے زیادہ خطرناک نہیں، وبا سے ویکسین نہ لگوانے والے نوجوان زیادہ متاثر ہوئے۔
بھارت میں کورونا کے خلاف دنیا کی پہلی ڈی این اے ویکسین کی منظوری دے دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں عید کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان
-
اسٹیٹ بینک کا بینکوں کی تعطیل کا اعلان
-
بیوی کی رضا مندی نہ ہونے پر شوہر کے خلاف بد فعلی کا مقدمہ درج
-
افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک نے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا
-
کن ممالک میں عید الفطر کا اعلان ہو گیا؟
-
راولپنڈی: والد کے قُل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل
-
صدر کے ہوٹلوں پر چھاپے، نائٹ کلبز کے لیے اسمگل ہونے والی 32 خواتین بازیاب
-
پنجاب میں عید کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا
-
علی لاریجانی کی شہادت کے بعد امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان بھی آ گیا
-
امریکی و اسرائیلی حملے میں مجتبی خامنہ ای کیسے محفوظ رہے؟ لیک آڈیو میں انکشاف
-
دی ہنڈرڈ لیگ میں ابرار احمد کے معاہدے پر بھارتی اداکارہ کا شدید ردعمل
-
ایمان فاطمہ نے شوہر رجب بٹ سے صلح کی کوششوں پر خاموشی توڑ دی
-
مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)



















































