منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر دینے کی کوشش امریکہ حکام نے واقعے کی دھماکہ خیز تفصیلات جاری کردیں

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر دینے کی کوشش امریکہ حکام نے واقعے کی دھماکہ خیز تفصیلات جاری کردیں

واشنگٹن (این این آئی )امریکی حکام نے کہاہے کہ وائٹ ہاوس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر دینے کی خطرناک کوشش ناکام بنا دی۔امریکی ٹی وی کے مطابق رواں ہفتے وائٹ ہاس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ریسین نامی زہر کا ایک پیکٹ قبضے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر دینے کی کوشش امریکہ حکام نے واقعے کی دھماکہ خیز تفصیلات جاری کردیں

امن کا اگ نوبیل انعام پاکستان اور بھارت کے نام کر دیا گیا، جانئے دلچسپ روئیداد

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

امن کا اگ نوبیل انعام پاکستان اور بھارت کے نام کر دیا گیا، جانئے دلچسپ روئیداد

نیویارک (این این آئی)امن کااگ نوبیل انعام پاکستان اور بھارت کے نام کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ ایوارڈ کا نام نوبیل انعامات کی پیروڈی پر رکھا گیا اور ان کے ذریعے سامنے لائی جانے والی اکثر تحقیقات کا مقصد حقیقی زندگی کے مسائل سے نمٹنا جبکہ یہ مستند جرائد میں شائع… Continue 23reading امن کا اگ نوبیل انعام پاکستان اور بھارت کے نام کر دیا گیا، جانئے دلچسپ روئیداد

جرمنی، برطانیہ اور فرانس ایران کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوگئے ، امریکی صدر کو شدید جھٹکا

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

جرمنی، برطانیہ اور فرانس ایران کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوگئے ، امریکی صدر کو شدید جھٹکا

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود جرمنی، برطانیہ اور فرانس ایران کے خلاف بین الاقوامی سطح پر پابندیوں میں نرمی پر متفق ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تینوں یورپی ممالک نے اس بات کا اظہار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے ایک خط میں کیا۔ اس خط کے… Continue 23reading جرمنی، برطانیہ اور فرانس ایران کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوگئے ، امریکی صدر کو شدید جھٹکا

لداخ میں چین کتنے ہزار کلو میٹر مربع رقبے پر قابض ہے، بھارت کا بڑا اعتراف

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

لداخ میں چین کتنے ہزار کلو میٹر مربع رقبے پر قابض ہے، بھارت کا بڑا اعتراف

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی حکومت نے پہلی بار یہ بات تسلیم کرلی ہے کہ لداخ میں چین، بھارت کے 38 ہزار کلو میٹر مربع رقبے پر قابض ہے۔بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے پارلیمان میں بھارت اور چین کے درمیان موجودہ کشیدگی کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ لداخ میں چین، بھارت کی… Continue 23reading لداخ میں چین کتنے ہزار کلو میٹر مربع رقبے پر قابض ہے، بھارت کا بڑا اعتراف

عرب ممالک سے معاہدوں کے بعد اسرائیل حد سے بڑھنے لگا، القدس میں یہودی آباد کاری کے ایک بڑے منصوبے کا انکشاف

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

عرب ممالک سے معاہدوں کے بعد اسرائیل حد سے بڑھنے لگا، القدس میں یہودی آباد کاری کے ایک بڑے منصوبے کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست القدس میں یہودی آباد کاری اور تویع پسندی کے ایک بڑے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔عبرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی القدس میں قائم نام نہاد بلدیہ ، اسرائیل مستقل فنڈاور یہودی ایجنسی نے مشرق وسطی کے… Continue 23reading عرب ممالک سے معاہدوں کے بعد اسرائیل حد سے بڑھنے لگا، القدس میں یہودی آباد کاری کے ایک بڑے منصوبے کا انکشاف

قومی شناختی کارڈ پر اب ماں کا نام بھی درج ہو گا، نیا قانون پاس

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

قومی شناختی کارڈ پر اب ماں کا نام بھی درج ہو گا، نیا قانون پاس

کابل (آن لائن)افغانستان میں ایک نئی قانونی ترمیم کے تحت بچے کے قومی شناختی کارڈ پر والدہ کا نام بھی درج کیا جائے گا۔صدر اشرف غنی نے ترمیم کی منظوری دی۔اس سے پہلے تک افغانستان کے قوانین کے مطابق قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام لکھا جاتا تھا۔افغان کابینہ میں قانونی امور کی کمیٹی… Continue 23reading قومی شناختی کارڈ پر اب ماں کا نام بھی درج ہو گا، نیا قانون پاس

شادی کی تقریب کے بعد 177افراد کوروناوائرس سے متاثر 7زندگی کی بازی ہا ر گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

شادی کی تقریب کے بعد 177افراد کوروناوائرس سے متاثر 7زندگی کی بازی ہا ر گئے

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کی شمال مشرقی ریاست میئن کے مضافات میں شادی کی ایک تقریب کورونا وائرس کے بدترین پھیلا ئوکا باعث بن گئی، جہاں سات افراد ہلاک ہوگئے اور 177 افراد متاثر ہوئے جبکہ ریاست بھر میں مزید وبائی امراض کا خوف پھیل گیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق شادی کی تقریب اگست کے… Continue 23reading شادی کی تقریب کے بعد 177افراد کوروناوائرس سے متاثر 7زندگی کی بازی ہا ر گئے

کورونا کی دوسری لہر آنے والی ہے  برطانوی وزیر اعظم نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

کورونا کی دوسری لہر آنے والی ہے  برطانوی وزیر اعظم نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

لندن (این این آئی )برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ کوویڈ 19 انفیکشن(کورونا وائرس)کی دوسری لہر برطانیہ میں آنے والی ہے۔کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن… Continue 23reading کورونا کی دوسری لہر آنے والی ہے  برطانوی وزیر اعظم نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

آخری شاہی تقریب سے قبل میگھن کیساتھ کیا ہواتھا؟ شاہی مصنفین نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

آخری شاہی تقریب سے قبل میگھن کیساتھ کیا ہواتھا؟ شاہی مصنفین نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

نیو یارک (این این آئی) کیلیفورنیا میں اپنے شوہر شہزادہ ہیری اور بیٹے آرچی کے ساتھ مقیم ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل اس وقت پھوٹ پھوٹ کر روپڑی تھیں جب بطور شاہی خاندان کے فرد انہوں نے آخری شاہی تقریب میں شرکت کی تھی۔فائنڈنگ فریڈم نامی کتاب کے مصنفین کے مطابق ڈچز آف سسیکس اپنے… Continue 23reading آخری شاہی تقریب سے قبل میگھن کیساتھ کیا ہواتھا؟ شاہی مصنفین نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

Page 514 of 4434
1 505 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 4,434