جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

افغان طالبان کی نئی عبوری حکومت نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021 |

کابل (این این آئی )افغان طالبان کی اعلان کردہ نئی عبوری حکومت نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملا محمد حسن اخوند نئے عبوری وزیراعظم ہوں گے جبکہ ملا عبدالغنی برادر اور ملا عبدالسلام حنفی نائب وزیراعظم مقرر کیے گئے ہیں۔ملا محمد یعقوب مجاہد وزیر دفاع، سراج الدین حقانی وزیر داخلہ اور ملا امیر خان متقی وزیر خارجہ مقرر کر دیے گئے۔ملا خیرللہ خیرخواہ وزیر اطلاعات و ثقافت اور ذبیح للہ مجاہد ان کے نائب ہوں گے جبکہ ملا عبدالحق وثیق انٹیلی جینس امور اور قاری فصیح الدین سیکورٹی امور کے سربراہ ہوں گے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…