پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امارات میں پی سی آرٹیسٹ کی قیمت میں کمی ،نتائج 24 گھنٹے میں جاری کرنے کااعلان

datetime 31  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے ٹیسٹ کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک سرکاری اعلامیے میں ملک بھر میں تمام طبی اداروں سے کہا گیا کہ وہ اپنے ہاں پی سی آر ٹیسٹ 50 درہم(13ڈالر( میں کریں۔ وزارت صحت و انسدادامراض )ایم او ایچ اے پی(نے تمام قومی طبی اداروں میں پی سی آر ٹیسٹوں کی قیمت میں کمی کااعلان کیا کہ اور نئی قیمت 50 درہم مقرر کی ۔ تمام طبی مراکز اور لیبارٹریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ 24 گھنٹے کے اندران پی سی آرٹیسٹ کے نتیجے کی رپورٹ جاری کریں۔بیان کے مطابق اس اقدام کا مقصد کرونا وائرس کے ٹیسٹوں کی لاگت کو کم کرنا اور کمیونٹی کے ارکان پر پڑنے والے اضافی مالی بوجھ کو کم کرنا ہے۔کروناوائرس کووڈ19 کی ٹیسٹ کے ذریعے باقاعدہ تشخیص کویقینی بنانا ہے۔نئی قیمت منگل 31اگست سے نافذالعمل ہوگئی ہے ۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…