اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانیہ میں بارش، درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

datetime 1  جون‬‮  2022 |

لندن (این این آئی)برطانیہ میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن اور مضافاتی علاقوں میں ژالہ باری اور بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ آئندہ 2 روز تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ مزید دو روز تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کو بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…