ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

فلپائن میںفوج کا طیارہ ملک کے جنوبی حصے میں گرکر تباہ،70افرادہلاک

datetime 4  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منیلا (این این آئی)فلپائن کے جنوبی حصے میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں 85 افراد سوار تھے۔15افرادکو بچالیاگیا جبکہ دیگر 70افرادہلاک ہوگئے، فوجی طیارے میں سوار زیادہ تر مسافر حال ہی میں بنیادی فوجی تربیت سے پاس آئوٹ ہوئے تھے اور ان کو

فلپائن کی مسلمان اکثریتی آبادی والے علاقے میں انسداد دہشت گری کی مشترکہ ٹاسک فورس میں بھیجا جا رہا تھا۔فلپائن کے جنوبی علاقے میں فوج کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جہاں عسکریت پسند گروپ سرگرم ہیں جن میں اغوا برائے تاوان کی کارروائیوں میں ملوث ابو سیاف بھی شامل ہے۔فوج کے سربراہ نے جنرل سیریلیتو سوبیجانا نے ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سی 130 طیارے کے جلتے ہوئے ملبے سے اب تک 15 افراد کو نکال کر بچا لیا گیا ۔جنرل سیریلیتونے بتایاکہ کے مطابق طیارہ سولو صوبے کے جولو جزیرے پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔ فوجی طیارے میں سوار زیادہ تر مسافر حال ہی میں بنیادی فوجی تربیت سے پاس آئوٹ ہوئے تھے اور ان کو فلپائن کی مسلمان اکثریتی آبادی والے علاقے میں انسداد دہشت گری کی مشترکہ ٹاسک فورس میں بھیجا جا رہا تھا۔فلپائن کے جنوبی علاقے میں فوج کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جہاں عسکریت پسند گروپ سرگرم ہیں جن میں اغوا برائے تاوان کی کارروائیوں میں ملوث ابو سیاف بھی شامل ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…