جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب

datetime 9  مئی‬‮  2021 |

لندن(این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان دوبارہ میئر لندن منتخب ہو گئے، صادق خان نے کنزرویٹو پارٹی کے شان بیلی کو شکست دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق لبیر پارٹی کی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے صادق خان پر 55 فیصد سے زیادہ ووٹرز نے اعتماد کا اظہار کیا۔ کنزویٹو پارٹی کے شان بیلی 44 فیصد ووٹ ہی

حاصل کر سکے۔دوباہ منتخب ہونے والے مئیر صادق خان نے لندن کے شہریوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کا وعدہ کیا، انہوں نے نوکریوں میں اضافے اور شہر کی سیاحت کو بڑھانے کا ارادہ بھی ظاہر کیا۔ وہ 2016 سے کسی بھی بڑے مغربی شہر کی سربراہی کرنے والے پہلے مسلم سیاست دان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…