ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح انتقال کرگئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح انتقال کرگئے

کویت سٹی(آن لائن)امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح انتقال کرگئے،ان کی عمر91برس تھی،امیر کویت کی وفات کا اعلان سرکاری ٹی وی پر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح وفات پاگئے ہیں،امیر کویت کی عمر91برس تھی،ان کی وفات کا اعلان شاہی امور کے انچارج شیخ علی جارح الصباح نے سرکاری ٹی وی… Continue 23reading امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح انتقال کرگئے

ترکی بھی آذربائیجان، آرمینیا کی جنگ میں کود پڑا، ترکی کے ایف 16 نے آرمینیا کا روسی ساختہ جدید جنگی طیارہ مار گرایا

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

ترکی بھی آذربائیجان، آرمینیا کی جنگ میں کود پڑا، ترکی کے ایف 16 نے آرمینیا کا روسی ساختہ جدید جنگی طیارہ مار گرایا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمینیا نے الزام عائد کیا ہے کہ ترکی نے ہمارا جنگی طیارہ مارا گرایا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان آرمینی وزیر دفاع نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے ایف 16 طیارے نے آرمینیا کے سخوئی 25 جنگی طیارے کو مارگرایا۔ طیارے میں سوار آرمینیا… Continue 23reading ترکی بھی آذربائیجان، آرمینیا کی جنگ میں کود پڑا، ترکی کے ایف 16 نے آرمینیا کا روسی ساختہ جدید جنگی طیارہ مار گرایا

بشارالاسد کے چچا زادرامی مخلوف نے مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے فراڈ کا پردہ چاک کر دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

بشارالاسد کے چچا زادرامی مخلوف نے مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے فراڈ کا پردہ چاک کر دیا

دمشق (این این آئی)شام میں صدر بشارالاسد کے چچا زاد رامی مخلوف کی طرف سے صدر اسد اور حکومت پر نئے الزامات سامنے آئے ہیں۔ حال ہی میں رامی مخلوف نے الزام عاید کیا تھا کہ اسد رجیم کے سربراہ بشارالاسد نے مخلوف کی ملکیتی ٹیلی کام کمپنی ”سیریاٹل” کے تمام اثاثے ہتھیا لیے ہیں۔… Continue 23reading بشارالاسد کے چچا زادرامی مخلوف نے مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے فراڈ کا پردہ چاک کر دیا

سعودی عرب میں ریت کے ٹیلوں پر پانی کے چشموں کے منفرد مناظر

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

سعودی عرب میں ریت کے ٹیلوں پر پانی کے چشموں کے منفرد مناظر

تبوک (این این آئی)سعودی عرب کے شمالی ساحلی شہرتبوک اپنے قدرتی حسن وجمال کی وجہ سے اپنی ایک خاص پہچان رکھتا ہے۔ اس شہر میں ایک طرف ساحل سمندر اور دوسری طرف شدید ڈھلوانوں والے پہاڑ اور ان کے درمیان واقع کہیں تنگ اور کہیں کشادہ وادیاں اور کہیں ریت کے ٹیلے دیدہ وبینا کو… Continue 23reading سعودی عرب میں ریت کے ٹیلوں پر پانی کے چشموں کے منفرد مناظر

زائرین طواف اور عمرے کے دوران یہ کام کسی صورت نہیں کرسکتے، سعودی وزارت حج نے بڑی پابندی عائد کردی

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

زائرین طواف اور عمرے کے دوران یہ کام کسی صورت نہیں کرسکتے، سعودی وزارت حج نے بڑی پابندی عائد کردی

جدہ (آن لائن )سعودی وزارت حج نے عمرہ سیزن محدود تعداد میں شروع کرنے کے ایس او پیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ سب سے اہم ترین پابندی یہ ہے کہ عمرہ زائرین طواف اور عمرے کے دوران کسی بھی صورت حجراسود کو چھو نہیں سکتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت… Continue 23reading زائرین طواف اور عمرے کے دوران یہ کام کسی صورت نہیں کرسکتے، سعودی وزارت حج نے بڑی پابندی عائد کردی

مودی حکومت کی کارستانیاں ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بھارت میں اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

مودی حکومت کی کارستانیاں ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بھارت میں اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی (این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ انھیں اپنے کام کی وجہ سے بھارتی حکومت کی جانب سے نشانہ بنایا جا رہا ہے اور وہ اس وجہ سے بھارت میں اپنے آپریشن بند کر رہے ہیں۔ تنظیم نے بھارتی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ… Continue 23reading مودی حکومت کی کارستانیاں ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بھارت میں اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان

کروڑوں مسلمان عمرہ ادائیگی کیلئے بے تاب چند ہی گھنٹوں میں ہزاروں افراد نے عمرے کیلئے اندراج کروا لیا،کتنے دن کی بکنگ مکمل ہوگئی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

کروڑوں مسلمان عمرہ ادائیگی کیلئے بے تاب چند ہی گھنٹوں میں ہزاروں افراد نے عمرے کیلئے اندراج کروا لیا،کتنے دن کی بکنگ مکمل ہوگئی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

مکہ مکرمہ(آن لائن)کروڑوں مسلمان عمرہ ادائیگی کیلئے بے تاب، چند ہی گھنٹوں میں ہزاروں افراد نے عمرے کے لیے اندراج کروا لیا، 10 روز کی بکنگ مکمل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس خدشات کے باعث کئی ماہ سے عمرے کی سعادت حاصل کرنے سے محروم کروڑوں مسلمان اب پابندی کے خاتمے کے بعد عمرہ… Continue 23reading کروڑوں مسلمان عمرہ ادائیگی کیلئے بے تاب چند ہی گھنٹوں میں ہزاروں افراد نے عمرے کیلئے اندراج کروا لیا،کتنے دن کی بکنگ مکمل ہوگئی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

ہوٹل کے حوالے سے منفی رائے کیوں دی؟  مالک نے سیاح کو جیل بھجوادیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

ہوٹل کے حوالے سے منفی رائے کیوں دی؟  مالک نے سیاح کو جیل بھجوادیا

بنکاک (این این آئی)حال ہی میں ایک امریکی شخص کو تھائی لینڈ کے ایک ہوٹل کے حوالے سے منفی رائے لکھنے پر 2 سال کے لیے جیل ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہری نے تھائی لینڈ کے دی سی ویو ریزورٹ میں ٹھہرنے کے بعد اس کے بارے میں ٹرپ ایڈوازئر ویب… Continue 23reading ہوٹل کے حوالے سے منفی رائے کیوں دی؟  مالک نے سیاح کو جیل بھجوادیا

انتہائی افسوسناک واقعہ سعودی عرب میں دادی پوتی کو بچاتے ہوئے ڈوب گئیں

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

انتہائی افسوسناک واقعہ سعودی عرب میں دادی پوتی کو بچاتے ہوئے ڈوب گئیں

جدہ (آن لائن) سعودی عرب کے شہر سکاکا میں دادی اپنی پوتی کو بچاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی خاتون سارہ العلیمی کی پوتی اپنی دوستوں کے ہمراہ گیسٹ ہاؤس کے سوئمنگ پول میں تیراکی میں مصروف تھی۔ بچی دوستوں کے ہمراہ شوقیہ پول میں اتر گئی جبکہ… Continue 23reading انتہائی افسوسناک واقعہ سعودی عرب میں دادی پوتی کو بچاتے ہوئے ڈوب گئیں

1 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 4,464